Haath Bhar Ka Fasla

Haath Bhar Ka Fasla Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haath Bhar Ka Fasla, Poet, Sargodha.

"ہاتھ بھر کا فاصلہ" — اردو شاعری، درد بھری شاعری، جذباتی اشعار، خاموشی، فاصلے، محبت، جدائی اور احساسات کا ایک خوبصورت سفر۔ یہاں لفظ دل سے نکلتے ہیں اور دل تک پہنچتے ہیں۔ 🤍
لفظوں میں چھپے احساس دلوں تک پہنچتے ہیں ۔

  زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شےزندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغعلامہ اقبال نے کیا خوب فرق بتایا ہے!علم دماغ ...
10/08/2026


زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شے
زندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغ

علامہ اقبال نے کیا خوب فرق بتایا ہے!
علم دماغ کو روشن کرتا ہے، لیکن زندگی تو دل کے سوز سے جی جاتی ہے۔
کتابیں دماغ بھر دیتی ہیں، لیکن زندگی جینے کے لیے جگر کا سوز چاہیے۔

علم راستہ دکھاتا ہے، زندگی اس راستے پر چلنے کا حوصلہ۔

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
Haath Bhar Ka Fasla


09/08/2026

❞ کچھ شاعری ایسی ہوتی ہے
جو ذہن میں محفوظ ہو جاتی ہے،
اور کبھی کبھی آ کر دل پہ دستک دیتی ہے... ❝

✨ ”اے زندگی میں ڈھونڈوں کہاں، تجھے ڈھونڈوں کہاں۔۔“

✨زندگی کی حقیقت، اپنوں اور غیروں کے درمیان کی کشمکش اور سکون کی تلاش پر مبنی ایک خوبصورت نظم۔ دل کو چھو لینے والے الفاظ جو روح میں اتر جائیں۔ 🌊🚣‍♂️

دلیلِ صبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا، گیا دورِ گراں خوابیاقبال کہتے ہیں، ستاروں کا مدھم پڑ جانا ہی اس...
09/08/2026

دلیلِ صبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی
افق سے آفتاب ابھرا، گیا دورِ گراں خوابی

اقبال کہتے ہیں، ستاروں کا مدھم پڑ جانا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ صبح ہونے والی ہے۔
اسی طرح زندگی میں جب اندھیرا گہرا ہو جائے، تو سمجھو تمہاری صبح قریب ہے۔

ہر رات کے بعد سویرا ضرور آتا ہے۔
بس جاگتے رہو۔


✨  #سلسلہ:  #انتخابِ_فالوورز ✨سلامِ محبت! 🌸"ہاتھ بھر کا فاصلہ" کے تمام   کے لیے ایک خوبصورت سلسلہ " #انتخاب"! اب ہر ہفتے...
08/08/2026

✨ #سلسلہ: #انتخابِ_فالوورز ✨
سلامِ محبت! 🌸
"ہاتھ بھر کا فاصلہ" کے تمام کے لیے ایک خوبصورت سلسلہ " #انتخاب"! اب ہر ہفتے آپ کا بھیجا ہوا شعر ہماری اگلی پوسٹ کا حصہ بنے گا — آپ کے نام اور پروفائل پکچر (DP) کے ساتھ! 🎨📜
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا پسندیدہ شعر ہمارے پیج کی خوبصورت تصویر کا روپ دھارے، تو اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اپنے شعر کے ساتھ اپنی ڈی پی بھی لازمی بھیجیں۔
📌 :
🧾اس پوسٹ کے کمنٹ (Comment) میں اپنا پسندیدہ شعر اور اپنی پروفائل پکچر (DP) ساتھ اپ لوڈ کریں۔
📩 _آپ DM بھی کر سکتے ہیں ۔
شعر کم از کم دو یا زیادہ سے زیادہ چار لائنوں (اشعار) سے زیادہ نہ ہو۔
کمنٹ میں شاعر کا نام (اگر اپنا لکھا ہوا ہے تو اپنا نام) لازمی درج کریں۔
⚠️ :
#معیار: صرف معیاری اور خوبصورت شاعری کا انتخاب ہی پوسٹ کے لیے کیا جائے گا۔
#حدِ_وقت: اس ہفتے کے انتخاب کے لیے آپ [ جمعرات شام 6 بجے] تک اپنے کمنٹس بھیج سکتے ہیں۔
#کریڈٹ: منتخب ہونے والے فالوور کی پوسٹ میں ان کا نام اور ڈی پی شامل کی جائے گی اور انہیں ٹیگ بھی کیا جائے گا۔
: بہترین انتخاب کا حتمی فیصلہ پیج ایڈمن کی جانب سے ہوگا۔
تو پھر دیر کس بات کی؟ اپنا شعر اور ڈی پی کمنٹ سیکشن میں بھیجیں! ✍️👇

#انتخاب

Positive Vibes Post ✨مایوس مت ہوں۔جب سب دروازے بند ہونے لگے تو اس یقین کے ساتھ مطمئن رہیں کے جب دنیا دروازے بند کرتی ہے ...
08/08/2026

Positive Vibes Post ✨

مایوس مت ہوں۔

جب سب دروازے بند ہونے لگے تو
اس یقین کے ساتھ مطمئن رہیں
کے جب دنیا دروازے بند کرتی ہے
تو سوھنا رب سو دروازے کھول دیتا ہے ۔

آپ کا دروازہ بھی کھلے گا۔ بس یقین رکھیں۔

کمنٹ میں لکھیں "الحمدللہ" اگر آپ متفق ہیں 👇
Haath Bhar Ka Fasla


کبھی کبھی یہ احساس اتنا گہرا ہوتا ہے ناکہ جیسے سانس چل رہی ہو، پر ہم خود وہاں موجود نہ ہوں۔اگر اس وقت آپ میں بھی یہ لہر ...
07/08/2026

کبھی کبھی یہ احساس اتنا گہرا ہوتا ہے نا
کہ جیسے سانس چل رہی ہو،
پر ہم خود وہاں موجود نہ ہوں۔
اگر اس وقت آپ میں بھی یہ لہر آئی ہوئی ہے
تو خود سے مت لڑیں بس خود کو تھوڑی دیر سنبھال لیں
اور اپنے آپ کو آہستہ سے کہیں۔۔۔
یہ احساس ہے میں نہیں یہ بھی گزر جاے گا ۔۔۔۔
Haath Bhar Ka Fasla


پالتا ہے بیج کو مٹی کی تاریکی میں کونکون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟سوچو تو سہی!وہی رب جو اندھیری مٹی میں بیج کو ...
07/08/2026

پالتا ہے بیج کو مٹی کی تاریکی میں کون
کون دریاؤں کی موجوں سے اٹھاتا ہے سحاب؟

سوچو تو سہی!
وہی رب جو اندھیری مٹی میں بیج کو پالتا ہے، وہی تمہارے دل کے اندھیروں میں بھی تمہارے لیے روشنی رکھتا ہے۔
سحاب بھی اسی کے حکم سے اٹھتا ہے، اور تمہاری تقدیر بھی۔

بس بھروسہ رکھو۔

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
Haath Bhar Ka Fasla

06/08/2026

کیا آپ نے کبھی زندگی میں محسوس کیا ہے کہ صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے؟ 🌸


علامہ اقبال کہتے ہیں کہ عشق ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان کو توڑتی نہیں، نکھارتی ہے۔یہ وہ آگ ہے جو بندے کو جلا کر نہیں، کن...
06/08/2026

علامہ اقبال کہتے ہیں کہ عشق ایک ایسی آزمائش ہے جو انسان کو توڑتی نہیں، نکھارتی ہے۔
یہ وہ آگ ہے جو بندے کو جلا کر نہیں، کندن بنا دیتی ہے۔

جب عشق سچا ہو تو ہر برق، ہر آزمائش اسے مزید ہرا بھرا کر دیتی ہے۔

- ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
Haath Bhar Ka Fasla
#عشق #
IqbalPoetry #

کیا واقعی کسی کو منزل گھر سے نکلتے ہی مل جاتی ہے اور کوئی عمر بھر سفر میں ہی رہ جاتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟...
05/08/2026

کیا واقعی کسی کو
منزل گھر سے نکلتے ہی مل جاتی ہے
اور کوئی عمر بھر
سفر میں ہی رہ جاتا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔
آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 😊


Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haath Bhar Ka Fasla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category