Voice of Sargodha

Voice of Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Sargodha, Arts and entertainment, Sargodha.

Latest New Jobs
13/04/2026

Latest New Jobs

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہر بہتر اقدام کے بعد ایک اور زبردست اقدام 👇تھانوں میں نیا قانون: بغیر تصدیق کوئی انٹر...
09/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہر بہتر اقدام کے بعد ایک اور زبردست اقدام 👇
تھانوں میں نیا قانون: بغیر تصدیق کوئی انٹری نہیں!

اب بغیر بایومیٹرک ویریفیکیشن کے:
نہ کوئی مدعی درج ہوگا ،نہ کوئی ملزم شامل ہوگا ،نہ کوئی گواہ ریکارڈ ہوگا

یعنی:
انگوٹھا نہیں لگاتو کیس میں انٹری نہیں

اب:
جعلی نام، فرضی گواہ یا “بناؤٹی ایف آئی آر” ڈالنا بہت مشکل ہو جائے گی
ہر چیز ڈیجیٹل اور ٹریس ایبل ہو جائے گی

ڈیڈ لائن
تمام تھانوں میں یہ سسٹم 7 دن کے اندر فعال کرنا لازمی ہے
افسران کو 7 دن میں سسٹم فعال کرکے پنجاب حکومت کو رپورٹ بھی جمع کروانی ہے

فروکہ سےراولپنڈی براستہ سائیوال شاہ پوربھیرہ موٹروےفروکہ سےصبح5:10سائیوال5:40شاہپور6:10پنڈی فیض اباداسلام اباددن سےواپسی...
09/04/2026

فروکہ سےراولپنڈی براستہ سائیوال شاہ پوربھیرہ موٹروےفروکہ سےصبح5:10سائیوال5:40شاہپور6:10پنڈی فیض اباداسلام اباددن سےواپسی 11:00بجےگاڑی رابطہ نمبر 03254812020

04/04/2026

وزیراعظم کے پٹرول کی قیمت میں 80روپے کمی کے اعلان کے باوجود PSO میں 460 روپے پٹرول فی لیٹر فروخت!!!

`اہم اپ ڈیٹ` وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان   کل سے "1000" پر کال کرکے اپنا موٹرسائیکل رجسٹرڈ کروائیں مہینے کا 20 لیٹر پیٹ...
04/04/2026

`اہم اپ ڈیٹ` وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

کل سے "1000" پر کال کرکے اپنا موٹرسائیکل رجسٹرڈ کروائیں مہینے کا 20 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر کی رعایت ملے گی۔ یہ مہینے کا دو ہزار بنتا ہے جو آپکے بینک اکاؤنٹ ۔ ایزی پیسہ یا جاز کیش میں آیا کرے گا

اسکے علاوہ کل سے موٹرسائیکل کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر فیس صفر کرنے کا اعلان
#1000

  Voice of Sargodha
31/03/2026


Voice of Sargodha

26/03/2026

دریائے جہلم کا پل ایسے بنے گا انشاءاللہ

28/03/2025
Today Jobs in Pakistan 28 March 2025,
28/03/2025

Today Jobs in Pakistan
28 March 2025,

Address

Sargodha
40350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share