13/09/2020
چغتائی سروسز کا ایک اور انقلابی قدم (چغتائی سبلیمیشن سروس) جہاں سے آپ کروا سکتے ہیں ہر قسم کی ڈیزائننگ اور پرنٹنگ بآسانی وہ بھی بہت کم ریٹس پر کسی بھی وقت کہیں بھی۔
مندرجہ ذیل سہولیات سے آپ لوگ مستفید ہو سکتے ہیں
۱۔ مگ پرنٹنگ
۲۔ شرٹ پرنٹنگ
۳۔ موبائل کور پرنٹنگ
۴۔ کشن پرنٹنگ
۵۔ کی چین پرنٹنگ
۶۔ ٹوپی پرنٹنگ
اس کے علاوہ پورے پاکستان سے کہیں بھی کسی بھی وقت آپ لوگ ہماری اس سروس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تو ابھی Daraz ایپ پر لاگ ان کریں اور ہماری شاپ Chughtai Trader سے آرڈر کریں۔