Urdu poetry and stories

Urdu poetry and stories every day post

28/10/2023
27/09/2023

Check out imran Malik's video.

"اگر کبھی خود پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے Imran Malik
26/09/2023

"اگر کبھی خود پہ اختیار ہوا تو بھلا دیں گے Imran Malik

22/09/2023

Watch, follow, and discover more trending content.

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گ...
06/09/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں
جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد میندک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
پاکستان کے عوام کا بھی یہی حال ہے ہر بندہ پریشان ہے مہنگائی سے بجلی کے بلوں سے روز مرہ کی ضروریات سے لیکن خاموش ہیں بس گردن جھکا کر انتظار میں ہیں کہ ہمارا باڈی ٹمپریچر جب تک برداشت کرتا ہے کرتے رہو۔۔۔
کیونکہ بحثیت قوم ہم غلام ہیں۔ (ملک عمران علی jalip )

05/09/2023

میرا نام ملک عمران علی جالپ ہے
میں نے سوشل نیٹ ورکس پر تقریبا صرف ان لوگوں کو شامل کیا ہے جن کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کا کم از کم ایک لمحہ گزارا ہوا ہے، حالانکہ وقت کے ساتھ ہمارا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہو سکتا، لیکن یہ سب اچھا ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔
اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔
کاپی۔۔۔۔

03/09/2023

دشمنوں سے کیا شکوہ, کیا گلہ رقیبوں سے
یہ سانپ آستینوں کے ہم نے خود ہی پالے ہیں

03/09/2023

ھسپتال میں ھوں🥺
دعا کرو🙏
نرس سیٹ ھو جائے 🙈🙆

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں,اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے🖤🥀 #
03/09/2023

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں,
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے🖤🥀 #

کوشش تو میں نے کی ہے بہت پر دلِ تباہ...مجھ سے کوئی بھی شخص کبھی خوش نہیں ہوا۔۔!!🙂💔            عمران ملک________💔🖤
01/09/2023

کوشش تو میں نے کی ہے بہت پر دلِ تباہ...
مجھ سے کوئی بھی شخص کبھی خوش نہیں ہوا۔۔!!🙂💔

عمران ملک________💔🖤

Address

Jalip PO Box Chak Miana Tehsil Kot Momin
Sargodha
5121472

Telephone

+923450607573

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry and stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share