02/06/2026
افسوسناک حادثہ 😢
اسماعیلہ انٹرچینج کے قریب تیز رفتار فلائنگ کوچ پارکنگ ایریا پر کھڑی بونیر کوچ یوٹانگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 22 مسافر شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔
حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔