Poetry world

Poetry world Poetry World is the Best Way to Express Feelings With Everyone. Find an Amazing Collection of Poetry

Right
19/08/2026

Right

17/08/2026
Agreed?
16/08/2026

Agreed?

وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھااور اسے گلہ ہے کہ میں بولتا بہت کم ہوں شاید وہ میرے ...
15/08/2026

وہ ایک شخص جو میری کہانی نہیں سمجھا
میرے الفاظ میری زبانی نہیں سمجھا

اور اسے گلہ ہے کہ میں بولتا بہت کم ہوں
شاید وہ میرے اندر کی ویرانی نہیں سمجھا

14/08/2026

ہم نے ہنس کر چھپا لیا ہر دردِ دل اپنا،
لوگ سمجھتے رہے کہ ہمیں کوئی غم نہیں۔ 🥀

کسی کو نفرت ہے مجھ سےاور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہےکسی کو یقین نہیں مجھ پر اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہےکتنی عجیب ہیں نہ ...
14/08/2026

کسی کو نفرت ہے مجھ سے

اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے

کسی کو یقین نہیں مجھ پر
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے

کتنی عجیب ہیں نہ دنیا
کوئی ملنا نہیں چاہتا اور کوئی انتظار کر کے بیٹھا ہے





تو جو بھی چاہے خدا وہ تجھ کو عطا کرے گا تیرے لیے یہ فقیر دل سے دعا کرے
13/08/2026

تو جو بھی چاہے خدا وہ تجھ کو عطا کرے گا
تیرے لیے یہ فقیر دل سے دعا کرے





کس نے کہا تجھے انجان بن کے آیا کر میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر
12/08/2026

کس نے کہا تجھے انجان بن کے آیا کر
میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر





باتوں باتوں میں ہی عنوان بدل جاتے ہیں کتنی رفتار سے انسان بدل جاتے ہیں
11/08/2026

باتوں باتوں میں ہی عنوان بدل جاتے ہیں
کتنی رفتار سے انسان بدل جاتے ہیں

وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائےاس سے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہاس سے کہنا کبھی آکر دوبا...
09/08/2026

وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو
آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے

اس سے کہنا ملاقات ادھوری تھی وہ
اس سے کہنا کبھی آکر دوبارہ مل جائے





Address

Farooq Tehsil Sahiwal District Sargodha
Sargodha
40040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetry world:

Shortcuts

Share