MuzInfo Tv

MuzInfo Tv Inbox For Paid Promotion brands And Deals or collaboration MuzInfo Tv

21/08/2026

کیا لڑکا لڑکی بھاگ کر شادی کر سکتے ہیں لاہور ہائی کورٹ کے سینیئر وکیل ایڈوکیٹ فہیم کھوکھر صاحب اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

20/08/2026

ٹینکی گراؤنڈ، محلہ اسلام پورہ میں شاندار پلازہ برائے فروخت | 12 فلیٹس | پرائم لوکیشن | قیمت 4 کروڑ 50 لاکھ

ٹینکی گراؤنڈ، محلہ اسلام پورہ میں بہترین پرائم لوکیشن پر شاندار پلازہ برائے فروخت ہے۔
پلازے کے اندر 12 فلیٹس موجود ہیں، جبکہ ہر فلیٹ میں 3 کمرے، کچن اور واش روم کی سہولت موجود ہے۔

💰 قیمت: 4 کروڑ 50 لاکھ روپے
🏢 بہترین سرمایہ کاری اور رہائشی استعمال کے لیے بہترین موقع۔

مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔

0343 0520753

🔖

#پراپرٹی #گجرات

جماعت اسلامی پاکستان
18/08/2026

جماعت اسلامی پاکستان

13/08/2026

‎سرائے عالمگیر میں پراپرٹی خرید و فروخت کا بہترین موقع | SM Property Advisor | چوہدری صفدر کنیال

سرائے عالمگیر اور ضلع گجرات میں اگر آپ پراپرٹی خریدنے، فروخت کرنے یا بہترین سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

SM Property Advisor سرائے عالمگیر کے معروف پراپرٹی ایڈوائزر چوہدری صفدر کنیال صاحب ہر قسم کی پراپرٹی کے خرید و فروخت کے معاملات میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

🏠 رہائشی پراپرٹی
🏢 کمرشل پراپرٹی
🌳 پلاٹ اور زمین
🤝 خرید و فروخت میں رہنمائی

اپنی پراپرٹی کے معاملے میں اعتماد، بہتر مشورے اور مناسب رہنمائی کے لیے چوہدری صفدر کنیال صاحب سے رابطہ کریں۔

📍 SM Property Advisor — سرائے عالمگیر، ضلع گجرات

🏷️ Tags:










#پراپرٹی



0 343 0520753

12/08/2026

الخدمت اسلامک مائیکرو فنانس روزگار سکیم سرائے عالمگیر

اگر اپ بھی ہنر مند ہیں اور بےروزگار ہیں اپنے روزگار کرنا چاہتے ہیں تو آپ الخدمت فاؤنڈیشن سرائے عالمگیر سے بنا سود کے قرضہ لے سکتے ہیں

05/08/2026

سعودی عرب کی جیل میں بیٹھی بے قصور بزرگ خواتین اللہ کو پیاری ہو گئی 🥺۔ مکمل تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

02/08/2026

حسین ابن علی صدر یوتھ جماعت اسلامی سرائے عالمگیر

MuzInfo Tv Muzamill Khoor

27/07/2026

سعودی عرب میں عمرہ مکمل ہونے کے بعد پاکستانی کو کیوں روکا گیا کیا وجہ ہے تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

اسکو ز۔ہر کا ٹیکہ لگوا دو کب تک اس کا بوجھ اٹھاؤ گے ۔۔۔!!! وہ باہمت نوجوان رشتہ داروں کے ایک جملے نے جسکی زندگی بدل دی ،...
27/07/2026

اسکو ز۔ہر کا ٹیکہ لگوا دو کب تک اس کا بوجھ اٹھاؤ گے ۔۔۔!!! وہ باہمت نوجوان رشتہ داروں کے ایک جملے نے جسکی زندگی بدل دی ، معذوری کو مجبوری کی بجائے طاقت بنانے والے ایک ڈیلیوری رائیڈر کی سچی کہانی ۔۔۔ کچھ سال قبل نوید کا لاہور سے ملتان جاتے ہوئے بس ایکسڈنٹ ہوا جس میں موقع پر اسکی دونوں ٹانگیں کٹ گئیں ، کئی ہفتے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر آیا تو اپنے ہی گھر والوں نے اسے بوجھ سمجھ لیا ، ایک ماں کے سوا سب اپنوں نے منہ موڑ لیا ، رشتہ دار آتے اور والد کو مشورہ دیتے اسے ز۔ہر کا ٹیکہ لگوا دو کب تک اسکا بوجھ برداشت کرو گے یہ اب گوشت کے ڈھیر کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔ ٹانگوں کے زخم بھرے تو اس نوجوان نے ہمت پکڑی اپنے ایک بچپن کے دوست مکینک سے اپنے لیے سپیشل بائیک بنوائی کچھ ادائیگی کردی اور باقی ادھار کیا ، باییک لے کر نوید ملتان سے ٹرین میں بیٹھا اور اسلام آباد آگیا ، آج نوید اسلام آباد میں فوڈ پانڈہ کے ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرکے اپنے لیے رزق حلال کما رہا ہے ۔اپنے ذمہ قرض بھی اتار چکا ہے ، اپنی ماں کو خرچہ بھی بھیجتا ہے اور معذور ہونے کے باوجود محنت سے کما کر کھاتا ہے اور اللہ کا ہر حال میں شکر ادا کرتا ہے ۔۔۔۔

Address

Sarai Alamgir
50000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuzInfo Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share