05/07/2022
گرمیوں کے دنوں میں ضروری ہے کہ آپ اپنے گھروں کی چھتوں اور ایسے مناسب جگہوں پر پرندوں کیلئے پانی ضرور رکھا کریں کیونکہ گرمیوں میں پرندوں کو پیاس زیادہ لگتی ھے،
صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے بھی شیئر کر دیں۔ شکریہ