Usman Gaming

Usman Gaming like my page for more updates

11/05/2026

اب وقت اگیا ہے کہ شادیوں کا بائیکاٹ کیا جائے کیونکہ جس شادی میں جاتے ہیں وہاں فارمی مرغی ہوتی ہے جو منہ کا ذائقہ ہوتا ہے وہ بھی خراب ہو جاتا ہے کون کون میری بات سے ایگری ہے؟؟؟

10/05/2026

اس بکرے کی کیا قیمت ہوگی کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟

09/05/2026
08/05/2026

کون کون ایس پی ایل کھیل رہے ہیں لالا کرکٹ گراؤنڈ پر؟؟؟

08/05/2026

کوئی بتا سکتا ہے یہ کون سی گلی ہے اور کس جگہ پر ہے؟؟؟

07/05/2026

ماشاءاللہ ال فرینڈ کی ٹیم گراؤنڈ میں نماز ادا کرتے ہوئے

07/05/2026

ماشاءاللہ یہ خوبصورت مسجد کہاں پر ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟

06/05/2026

سخی سرور میں ایک لیٹر 350 روپے کا ہے اپ کہاں سے دیکھ رہے ہیں اور کمنٹ کریں کہ اپ کے علاقے میں پٹرول کی کیا قیمت ہے

06/05/2026

ماشاءاللہ آج سخی سرور میں زبردست بارش 😘

06/05/2026

کوئی بتا سکتا ہے یہ روڈ کس کی حکومت میں بنا تھا؟؟؟

Address

Sakhi Sarwar Balochi Kaloni
Sakhi Sarwar
P/OSAKHISARWARDERAGHAZIKHAN#89

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share