AhMad WaQas SaFi

AhMad WaQas SaFi Dr Ahmad Waqas Safi is an educationist,an urdu poet,a (future) doctor and a rising enterpreneur.

19/01/2026

One day I have achieve my goals InshaAllah🔥

وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نہ کرےمیں تجھکو بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرےرہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کےیہ اور بات...
29/06/2025

وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نہ کرے
میں تجھکو بھول کر زندہ رہوں خدا نہ کرے

رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کے
یہ اور بات میری زندگی وفا نہ کرے

یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی کو کسی سے مگر جدا نہ کرے

سنا ہے اسکو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

اگر وفا پہ بھروسہ رہے نہ دنیا کو
تو کوئی شخص محبت کا حوصلہ نہ کرے

بجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند
کوئی دیا میری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے

زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے
قتیل جان سے جائے پر التجا نہ کرے

قتیل شفائی.....

🤕🤕🤕
20/02/2025

🤕🤕🤕

💯
19/02/2025

💯

🤕❤‍🔥
17/02/2025

🤕❤‍🔥

Poetry ek ehsaas
09/01/2025

Poetry ek ehsaas

https://youtube.com/?si=tbTEXnLBlchcshHX
01/06/2024

https://youtube.com/?si=tbTEXnLBlchcshHX

Dr.Ahmad Waqas Safi is a Poet,Homoeopathic doctor,an educationist,a freelancer and an emerging enterpreneur.This channel is about urdu literature,health issu...

08/08/2023

آہ Waris Gaggvy صاحب اپنے آخری سفر پہ روانہ
کیا ہی خوبصورت شخصیت ہم میں نہیں رہی😧

ایک تازہ غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذردور تک کچھ نظر نہیں آیادیکھنے کا ہنر نہیں آیاانتظارِ سحر رہا شب بھرکوئی سورج اِدھ...
04/08/2023

ایک تازہ غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذر

دور تک کچھ نظر نہیں آیا
دیکھنے کا ہنر نہیں آیا

انتظارِ سحر رہا شب بھر
کوئی سورج اِدھر نہیں آیا

دن ڈھلے لوٹ آٸے سب پنچھی
اور میرا ہی گھر نہیں آیا

رب ہی یہ جانتا ہے ، تیرے بِن
چین کیوں رات بھر نہیں آیا

کیا خبر کون سے سفر پہ ہوں
راستے میں شجر نہیں آیا

میں نے خود کو اُجاڑ ڈالا ، پر
مجھ پہ غالب ہجر نہیں آیا

آ خری ہچکیاں ہیں اور صفی
دیکھ وہ بےخبر نہیں آیا

✍🏻 ا و صفی

ہمیں تیس دن کی چھٹیاں تھی میں بھی چاہتا تو یہ سو کر گزار دیتا مگر ایسا نہیں ہواان تیس دنوں میں، میں دس دن کے تین مختلف ع...
31/07/2023

ہمیں تیس دن کی چھٹیاں تھی میں بھی چاہتا تو یہ سو کر گزار دیتا مگر ایسا نہیں ہوا

ان تیس دنوں میں، میں دس دن کے تین مختلف علاقوں کے ٹؤر کیے اک سوات، اک گلگت اور اک آزاد کشمیر کا

میں نے تین نئے سکل سیکھے ٹائپنگ، فوٹو ایڈیٹنگ اینڈ ویڈیوز ایڈیٹنگ

میں نے دو ہفتوں کا ککنگ کا کریش کورس کیا اس میں بہت سے ایسی چیزیں سیکھی جو ہم عمر بھر نہیں سیکھتے

میں پورا مہینہ 5 بجے اٹھ کر دو گھنٹے کی لازمی رننگ کرتا رہا ہوں اور دس کلو وزن کم کیا ہے

میں نے منی منیجمنٹ کے لیے پورا ایک کورس یوٹیوب پہ سنا اور اس پہ عمل کرنے کے حوالے سے تجاویز تیار کی

دس نئی فلمیں تین سیزن، اور سٹارٹ اپس پہ مشتمل شارک ٹینک کی 80 اقساط دیکھی ہیں

تین نئے سٹارٹ اپس کا 80 فیصد کام مکمل کیا

دو نئے بزنس کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کی.

دو ریسرچ پیپر مکمل کر کے انہیں جرنل کو جمع کروایا

پی ایچ ڈی کا پرپوزل تیار کیا.

بیس نئی کتب پڑھی ان پہ تبصرے اور حاشیے اپنے پاس محفوظ کیے

اس سب کے باوجود بھی میرے پاس وقت بچ جاتا تھا پر آجکل کی نوجوان نسل نہ تو وقت کو ایسے استعمال کر سکتی اور نہ ہی ایسے بڑی بڑی چھوڑ سکتی ہے.سو باتیں ہی سنتے رہتے.سو اگر کام نہیں بھی کر سکتے تو کم سے کم دانشوروں کی طرح چھوڑنا سیکھ لو کام آئے گا.

منقول 🙄

Address

Sahuka

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AhMad WaQas SaFi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to AhMad WaQas SaFi:

Share

Category