Bilal poet

Bilal poet بلال مُلا کرتے ہیں شکمِ حوص سے مجبور ہو کر
خوفِ معاش کے سائے میں سہمی ہوئی تقریریں

03/01/2026

ڈھائی سال گزر گئے، انڈسٹری بند ہوتی جا رہی ہے، بجلی کے ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ شور مچاتے مچاتے تھک گئے، بزنس کمیونٹی ان حالات میں کاروبار کر ہی نہیں سکتی۔تاجر رہنما ایس ایم تنویر

02/01/2026

🚨‏جو بھی عمران خان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو Own نہیں کرتا وہ پی ٹی آئی کا حصہ نہیں ہوسکتا، یہ بڑا واضح موقف ہے۔ شفیع جان

02/01/2026

ایک اُرٹی اُڑتی خبر آئی ہے کہ حالیہ دور میں ریٹائرڈ ہونیوالے ایک سابق چیف جسٹس اسلام آباد کی کسی جگہ پر چلتے پھرتے پائے گئے لیکن دیکھنے والا انہیں پہچان نہیں پایا۔ وہ کہتا ہے اب ”فرنچ کٹ“۔۔بالوں کا حلیہ تبدیل اور پورا اسٹرکچر ہی انہوں نے بدل لیا ہے تاکہ راہ گزرتے کوئی پہچان ہی نہ لے، ثاقب بشیر، آپ شاید قاضی فائز عیسیٰ کی بات کر رہے ہیں کیونکہ انکے بارے میں چل رہا ہے کہ وہ رُوپ بدل کر باہر نکلتے ہیں، مطیع اللہ جان

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

02/01/2026

سوات:تاریخی ہوٹل سوات سرینا چالیس سال بند کر دیا گیا

01/01/2026

سنا ہے لوگوسے نیا سال آیا ہے
میرے حصے میں اُداسی وہی رنج و ملال آیاہے
تقدیر کے بیماروں کو یہی دلاسہ بہت
ماضی کی تلخیوں کا مداوا کرنے حال آیا ہے
بہاروں پھر نہ روٹھنا میرے آنگن کی ویرانی سے
بڑی دیر کے بعد چمن پر حسن و جمال آیا ہے
سنو کتبوں پر لکھی تحریروں کی صدا
عروج کو مٹانے کے لیے ہی تو زوال آیا ہے
بجلیوں کی کڑک سے عیاں ہوتا ہے
پھر کسی غریب کی چھت پر وبال آیا ہے
بلال ہر شخص سے روٹھا ہوا ہے زندگی کا مزاج
مگر ایوانوں میں صدا گونجتی ہے دورِ خوشحال آیا ہے

17/11/2025

میں نے کچھ غلط بول دیا کیا؟

21/10/2025

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal poet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category