09/12/2025
یہ نفیس اور دلکش کروشے ہینڈ بیگ محنت اور محبت سے بنایا گیا ہے ❤️
اس کا خوبصورت ڈیزائن، مضبوط اسٹراپ اور خوبصورت ٹیکسچر
اسے روزمرہ کے استعمال کے لیے بھی بہترین بناتا ہے۔
ہلکا پھلکا، آرام دہ اور دیکھنے میں نہایت کلاسک۔
آپ اسے کیجول، سمر، یا آؤٹنگ کے لیے آسانی سے کیری کر سکتی ہیں۔
آپ چاہیں تو اس بیگ کو مختلف رنگوں اور سائز میں بھی کسٹمائز کروایا جا سکتا ہے۔ 🥰
ڈلیوری بالکل فری ہے کوئی اضافی چارجز نہیں۔ 🚚
📩 آرڈر کے لیے DM کریں اور یہ خوبصورت ہینڈ میڈ بیگ حاصل کریں