30/09/2023
الحمدللہ رب العالمین آج چھوٹے بھائی کا حفظ قرآن پاک مکمل ہو گیا ہے آج ابو جان کی کمی بہت محسوس ہوئی اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے اور پاک کلام کے صدقے ابو جان کی اور تمام میرے آباؤ اجداد و امت مسلمہ کی بخشش فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین 😭😭😭🥹💔