Harf-E-Bedar

Harf-E-Bedar A Place for Poetry Lovers or explore the world of words and emotions through Poetry on this Page.

11/02/2026

مسیتاں چوں نہ رش مکدے
゚viralシ

10/08/2024

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

شبیر حسن

نجم فیلوز اور حرفِ بیدار کے اشتراک سے منعقد ہونے والی "محفلِ ادب" میں سینئر شاعر جناب نعیم گیلانی صاحب کو خوش آمدید کہتے...
27/07/2024

نجم فیلوز اور حرفِ بیدار کے اشتراک سے منعقد ہونے والی "محفلِ ادب" میں سینئر شاعر جناب نعیم گیلانی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❣️

نجم فیلوز اور حرفِ بیدار کے اشتراک سے منعقد ہونے والی "محفلِ ادب" کی صدارت موجودہ عہد میں شعر و ادب کا معتبر ترین حوالہ ...
27/07/2024

نجم فیلوز اور حرفِ بیدار کے اشتراک سے منعقد ہونے والی "محفلِ ادب" کی صدارت موجودہ عہد میں شعر و ادب کا معتبر ترین حوالہ جناب شناور اسحاق صاحب فرمائیں گے۔ ہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️

نجم فیلوز حقیقی ادبی تنظیم ہے جو کسی بھی قسم کی ادبی سیاسی سرگرمی سے پاک ہے۔ جی اے نجم اور احمد علی کیف جو اس پلیٹ فارم ...
27/07/2024

نجم فیلوز حقیقی ادبی تنظیم ہے جو کسی بھی قسم کی ادبی سیاسی سرگرمی سے پاک ہے۔ جی اے نجم اور احمد علی کیف جو اس پلیٹ فارم کے کرتا دھرتا ہیں ان کی ادبی محبت کا منہ بولتا ثبوت انکا کام ہے
مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ 4 اگست 2024 بروز اتوار حرفِ بیدار اور نجم فیلوز کے اشتراک سے “محفلِ ادب” کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ملک کے نامور شعراء حضرات شرکت فرمائیں گے ❣️

10/07/2024

حیدر بخاری صاحب اوچ شریف سے تشریف لائے
شوخ اور چنچل مزاج کے شاعر بہت خوبصورتی سے رومان اور مزاح کو اپنے اشعار میں نبھایا
لازمی سنیئے گا

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

10/07/2024

شبیر شاہد بھائی اپنے شعری فن اور والہانہ محبتوں کے نچھاور کرنے میں کسی تعارف کے محتاج نہیں نوجوان نسل کے نمائندہ اور پختہ شاعر جن کا ہر ہر شعر آپکو داد دینے پر مجبور کردے
شبیر بھائی کو سنیئے اور لطف لیجئے

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

10/07/2024

جدید لب و لہجے کے نوجوان شاعر ذیشان خان کا تعلق ساہیوال سے ہے اور شعبہ تدریس سے منسلک ہیں انکے اشعار میں آپکو خوبصورت اور جدید رومانوی پہلو نظر آئیں گے

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

10/07/2024

حمزہ اعجاز ساحل ساہیوال سے نظم و غزل دونوں صنفوں کے پیارے شاعر مالک آپکو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

09/07/2024

مظہر فرید گبول صاحب علی پور کا مستند حوالہ ہیں سینئر اور پختہ شاعر ہم آپکے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں وقت دیا
قبلہ کے اشعار سماعت فرمائیں

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

09/07/2024

تذکیر اظہر کا تعلق ساہیوال سے ہے جدید لہجے کے منفرد نوجوان شاعر ہیں انکا کلام احباب کیلئے

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

09/07/2024

تصدق شیرازی ساہیوال سے ہیں اور حرفِ بیدار کے اہم ممبر ہیں انکے کلام میں کلاسیکل اور جدید دونوں رنگ نمایاں نظر آتے ہیں انکے تخیل کی پرواز کا منہ بولتا ثبوت انکا کلام آپ احباب کی سماعتوں کی نذر

30 June 2024
Sham Banam : Zameer Qais of Multan
Sadarat: Syed Safi Hamdani of Swl

Address

4-A Main Street, Farid Town, Sahiwal
Sahiwal
57000

Telephone

+923016178279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf-E-Bedar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category