Sadiq Abad City

Sadiq Abad City Bussnass News Updates

11/10/2024
Yaha 1 Movie 1 Ghanty me Download Hoti 😂
29/09/2024

Yaha 1 Movie 1 Ghanty me Download Hoti 😂

17/09/2024

تمام کائینات کو روح کائنات جان کائنات سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد مبارک۔

الحمدللہ مسلسل چوتھی بار پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی گئی ۔‏شکریہ وزیراعظم شہباز شریف 👏👏
16/09/2024

الحمدللہ مسلسل چوتھی بار پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کر دی گئی ۔

‏شکریہ وزیراعظم شہباز شریف 👏👏

*رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے جانب سے بیلٹ پیپر کا نمونہ جاری کردیا ...
10/09/2024

*رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کے جانب سے بیلٹ پیپر کا نمونہ جاری کردیا گیا*

06/09/2024

‏6 ستمبر 1965 تمام پاکستانی میدان جنگ میں کود پڑے تھے.

‏حتیٰ کے پاکستانی فوج کے ساتھ ساتھ ملک کے اساتذہ، طلبہ، شاعر، ادیب، فنکار، گلوکار، ڈاکٹرز، سول ڈیفنس کے رضاکار، مزدور، کسان اور ذرائع ابلاغ سب کی زبان میں ایک ہی آواز تھی.

‏اے مرد مجاہد جاگ ذرا اب وقت شہادت ہے آیا

‏⁦‪

Address

Hospital Road Near Nayab Lab
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Abad City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category