HSS Mubarak Bhara Welfare Society

HSS Mubarak Bhara Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HSS Mubarak Bhara Welfare Society, Art, Arain Colony, Sadiqabad.

خدمت خلق، رضائے الٰہی
ہماری پہچان: انسانیت کی خدمت۔
مقصد: تعلیمی و سماجی مسائل کا حل، غریب و یتیم کی کفالت، اور معاشرے کی تعمیرنو۔
آئیں، مل کر روشنی پھیلاتے ہیں۔

Alhamdulillah ❤️On behalf of HSS Mubarak Bhara Welfare Society, we extend our heartfelt appreciation to our entire team....
18/07/2026

Alhamdulillah ❤️

On behalf of HSS Mubarak Bhara Welfare Society, we extend our heartfelt appreciation to our entire team.

All Members, and our respected Donors — it is because of your dedication, hard work, and sincerity that we are able to reach out to the needy families.

Every member’s effort and every donor’s support is truly valued by us. Together you have proved that serving humanity is the greatest form of worship.

May Allah SWT reward you all abundantly for this noble cause and give us more strength to serve mankind. Ameen

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمالحمدللہ 🤲بروز: بدھ  مورخہ: 15-07-2026  حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی ...
15/07/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

الحمدللہ 🤲

بروز: بدھ
مورخہ: 15-07-2026

حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش۔

ایک غریب اور مستحق فیملی جو شدید مالی مشکلات اور گھر کے واحد کفیل کی بیماری کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھی، انہیں ماہانہ راشن کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔

اس نیک کام میں ہماری سوسائٹی کے سینئر ممبران نے بھرپور تعاون کیا:
1. جناب جام اقبال حسین صاحب
2. جناب جام اعجاز ملنگی صاحب
3. جناب جام عبدالغفور رمضان صاحب

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدمتِ خلق کے اس نیک مقصد میں مزید کامیابی اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین

#ویلفیئر
حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی

14/07/2026

Financial Support Activity Program at Chowk Shahbazpur on 12-07-2026. Muzafar Hussain Bhara اعجاز ملنگی بھارہ Jam Mohammad Shafique Sikandar Hussain Zaheer Jaan Ali Abbas Chishti Muhhamad Akram Haji Ahmad Bhara Abid Hussain Owaisi Sajid Mlngi Haji Ahmad Bhara Zahid Hussain Sheikh Sikandar

💥 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 💥❇️ الحمدللہ رب العالمین ❇️اللّٰہ کے فضل و کرم سے آج حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ...
13/07/2026

💥 بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم 💥

❇️ الحمدللہ رب العالمین ❇️

اللّٰہ کے فضل و کرم سے آج حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے ایک مستحق اور خوددار سفید پوش فیملی کی مالی معاونت کی۔

ہم اپنی سفید پوش بہنوں اور بھائیوں کی عزتِ نفس کا احترام کرتے ہوئے ان کی شناخت کو راز رکھتے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس فیملی کے لیے مزید آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں خدمتِ خلق کا یہ سلسلہ جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

ہم اپنے تمام آفیشل ممبران، ڈونرز اور تعاون کرنے والے احباب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی یہ نیک مشن ممکن ہو رہا ہے۔

آئیں مل کر مزید لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں۔

#شفافیت #ویلفیئر

حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمپریس ریلیزحضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹیمورخہ: جولائی 2026مقام: چوک شہب...
12/07/2026

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

پریس ریلیز
حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی

مورخہ: جولائی 2026
مقام: چوک شہباز پور

حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی کی ماہانہ مالی معاونت میٹنگ آج چوک شہباز پور میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ کی صدارت سوسائٹی کے صدر جناب مظفر حسین صاحب نے فرمائی۔

میٹنگ میں درج ذیل معزز ممبران نے شرکت کی:
1. جناب اقبال حسین صاحب - سینئر نائب صدر
2. ڈاکٹر محمد شفیق صاحب - جنرل سیکرٹری
3. جناب مجاہد حسین صاحب - فنانس سیکرٹری
4. جناب جام اعجاز ملنگی صاحب - ایگزیکٹو ممبر
5. جناب ظہیر عباس صاحب - ایگزیکٹو ممبر

اجلاس میں سوسائٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل، آئندہ اسائنمنٹس اور فلاحی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس کے علاوہ ایک مستحق فیملی کی مالی معاونت کے لیے جامع پلان ترتیب دیا گیا اور اس پر تفصیلی بحث کے بعد متفقہ منظوری دی گئی۔

سوسائٹی کا عزم ہے کہ شفافیت اور خدمتِ خلق کو اولین ترجیح دیتے ہوئے علاقے کے مستحق افراد کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز اور ممبران کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین۔

حضرت سخی سلطان مبارک بھارہ ویلفیئر سوسائٹی

09/07/2026

Tomorrow is the meeting day

خدمت کا جذبہ، انسانیت کی پہچان ❤️حضرت سخی سلطان مبارک بہارہ ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے...
06/07/2026

خدمت کا جذبہ، انسانیت کی پہچان ❤️

حضرت سخی سلطان مبارک بہارہ ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم مستحقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے میں مصروف۔

آپ کے تعاون سے ہی یہ سفر ممکن ہے۔
رابطہ: 03047338649

#خدمات #فلاح

04/07/2026

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ تک... امید کا سفر جاری ہے۔

03/07/2026

ہمارا عزم

انسانیت کی خدمت

سال 2020 میں ہماری ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش، جس میں مستحق مگر لائق بچوں کو مفت کتابیں، بیگ وغیرہ تقس...
28/06/2026

سال 2020 میں ہماری ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے ایک چھوٹی سی کاوش، جس میں مستحق مگر لائق بچوں کو
مفت کتابیں، بیگ وغیرہ تقسیم کئے گئے۔

ماضی کے جھروکوں سے

Address

Arain Colony
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HSS Mubarak Bhara Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category