Faysal Akram

Faysal Akram This page is all about fun, entertainment, games, challenges and drama.

25/10/2025

‏پنجاب حکومت کے Fog Cannon منصوبے کے حوالے سے ڈان کی سٹوری
فوگ Cannons سموگ ختم کرنے کی بجائے اور بڑھا دیتے ہیں ۔ یہ پہلی دفعہ چین میں استعمال ہوئے تھے اور انکے استعمال کے آدھے گھنٹے بعد جب ہوا میں زہریلے مواد کی پیمائش کی گئی تو اس میں 13 فیصد اضافہ ہوچکا تھا ۔ اس سٹڈی میں کہا گیا ہے کہ پانی کے محدود چھڑکاؤ کی وجہ سے زہریلے کیمیکلز کی کیمسٹری بدل جاتی ہے اور مزید چھوٹے ذرے(پارٹیکلز) بننے لگتے ہیں جس سے فضائی آلودگی اور بڑھ جاتی ہے ۔ Fog-Cannon پنجاب حکومت کا ایک نمائشی شوشہ ہے جسکا کُل مقصد آپٹکس ہے۔

Address

Sadiqabad
64350

Telephone

+923073651178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faysal Akram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category