10/08/2026
قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ
ترجمہ: کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے۔
آیت 2:
اللّٰهُ الصَّمَدُ
ترجمہ: اللہ بے نیاز ہے۔
آیت 3:
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
ترجمہ: نہ اس نے کسی کو جنا اور نہ وہ جنا گیا۔
آیت 4:
وَلَمْ يَكُنْ لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
ترجمہ: اور کوئی اس کا ہمسر نہیں