Chand Vlogs

Chand Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chand Vlogs, District Rajan pur Tehsil Rojhan, Rojhan.
(1)

07/04/2026

Attitude ☠️🚩

06/04/2026

ھمارے علاقے میں 4 گھنٹے سے مسلسل شدید بارش ⛈️🌧️ اللہ خیر کرے آمین 🤲🤲

06/04/2026

Teri janr to bna aik dn soi na🥹💔

04/04/2026

Inshallah Kal sy Vlogs start kr rha hu agr app mujhy support kro gy too daily base pr bnao ga wrna nii

04/04/2026

‏ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔

بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا

بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو

میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی 30 روپے کی کر دو

اگلے دن اس نے روٹی کی قیمت 30 روپے کر دی، شہر میں کہرام مچ گیا لوگ بادشاہ کے پاس پہنچے اور شکایت کی کہ تندور والا ظلم کر رہا ہے 30 روپے کی روٹی بیچ رہا ہے ۔

بادشاہ نے اپنے سپاہیوں سے کہا کہ میرے دربار میں تندوری کو پیش کرو ،وہ جیسے ہی دربار میں پیش ہوا بادشاہ نے غصے سے کہا، تم نے مجھ سے پوچھے بغیر قیمت کیسے بڑھا دی؟

یہ رعایا میری ہے، لوگوں کو بھوکا مارنا چاہتے ہو۔ بادشاہ نے تندوری کو حکم دیا کہ تم کل سے آدھی قیمت پر روٹی بیچو گے ورنہ تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا،

بادشاہ کا حکم سن کر عوام نے اونچی آواز میں کہا....بادشاہ سلامت زندہ باد اگلے دن سے 30 کے بجائے روٹی 15 میں بکنے لگی ۔

عوام خوش، تندوری خوش
بادشاہ بھی خوش 😅

اور یہی کچھ ہمارے ساتھ ہوا ہے ۔

01/04/2026

Vibes 🕹️

“Cute 🎀 little angel 💕”''Says Mashallah'' 🥰 ゚
30/03/2026

“Cute 🎀 little angel 💕”
''Says Mashallah'' 🥰


29/03/2026

With Jigar 🖤

ھمارے علاقے میں گندم کی کٹائی شروع ھے 🌾🌄کیا آپ کے علاقے میں بھی گندم کی کٹائی شروع ہوئی ھے ؟؟🌾🌅
27/03/2026

ھمارے علاقے میں گندم کی کٹائی شروع ھے 🌾🌄
کیا آپ کے علاقے میں بھی گندم کی کٹائی شروع ہوئی ھے ؟؟🌾🌅

ڈبل کلک کرنے سے رمضان غائب ہو جائے گا 😱🤐
25/03/2026

ڈبل کلک کرنے سے رمضان غائب ہو جائے گا 😱🤐

24/03/2026

Rate This edit ☠️?

Address

District Rajan Pur Tehsil Rojhan
Rojhan
33700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share