Islamic Knowledge

  • Home
  • Islamic Knowledge

Islamic  Knowledge حق بات کہنے سے نہ گھبراؤ نہ ڈرو۔ اگر کوئی برائی کرے تو ہاتھ سے روکو، ہاتھ سے نہیں روک سکتے، زبان سے روکو، زبان سے نہیں روک سکتے تو اس کو دل میں برا سمجھو۔

يار اکتر ابڙو کي ڪراچي پهچائڻ تي  واٺا به خوش آهن لڳي ٿو 😁😁
26/08/2026

يار اکتر ابڙو کي ڪراچي پهچائڻ تي واٺا به خوش آهن لڳي ٿو 😁😁

21/08/2026
یہ جیل، یہ تنہائی اور یہ پابندیاں اسے مزید طاقتور بنائیں گی، اور قوم کو بھی مزید مضبوط حوصلہ دیں گی۔عمران خان پاکستان کے...
21/08/2026

یہ جیل، یہ تنہائی اور یہ پابندیاں اسے مزید طاقتور بنائیں گی، اور قوم کو بھی مزید مضبوط حوصلہ دیں گی۔

عمران خان پاکستان کے لیے ایک وفادار، بہادر اور ثابت قدم شخص ہیں۔ افسوس کہ ہماری عوام ابھی تک ان کی قدر و قیمت کو پوری طرح نہیں سمجھ سکی۔

وقت گزرنے کے ساتھ تاریخ خود فیصلہ کرے گی کہ مشکل وقت میں کون اپنے اصولوں پر کھڑا رہا اور کون اپنے مفاد کے لیے پیچھے ہٹ گیا۔

ہمارا قائد عمران خان — آئے گا، ان شاء اللہ۔
شركة زمزم للأبار الجوفية أبو محمد حسنين

ViralNova
아름다운 그대에게 (For You in Full Blossom)

11/08/2026

ڈوب مرو بے غیرت حکمرانو! اللہ تمہیں قبر بھی نصیب نہ کرے، غریب عوام کو بھوک، مہنگائی کی اذیت میں چھوڑ کر خود عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے ہو۔
یہ کیسا پاکستان ہے؟
ایک طرف غریب عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہی ہے، بجلی کے بل ادا کرنے کے باوجود گھروں میں بجلی نہیں، پنکھے تک نہیں چلتے۔
اور دوسری طرف حکمرانوں کے محلات میں درجنوں ایئر کنڈیشنر چل رہے ہیں، جہاں کتوں 🐶 تک کو ٹھنڈے کمروں میں رکھا گیا ہے۔

غریب کا بچہ گرمی میں تڑپے اور حکمرانوں کے کتے🐱 اے سی میں بیٹھیں—
اس سے بڑی بے حسی اور بے غیرتی کیا ہوگی؟

حکمرانو! عوام بھوکی ہے، عوام پریشان ہے—اپنی عیاشیاں کم کرو، اس ملک کے غریب کو جینے کا حق دو!



06/08/2026


31/07/2026

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے
اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے 🥀🥲💔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share