Shazia parveen

Shazia parveen Assalamu alaikum.g thank you so much my all folwers followers ❤️❤️❤️❤️ meri dua a ap sb jahan rho khush or abaad rho ameen

بارش  ھوی ھے کیا؟؟
22/07/2026

بارش ھوی ھے کیا؟؟

ان آنکھوں نے بھی کی تھی کسی رانجھے کی تمنا یہ سلجھی ہوئی لڑکی کبھی ہیر ہوا کرتی تھی😭😭
19/07/2026

ان آنکھوں نے بھی کی تھی کسی رانجھے کی تمنا
یہ سلجھی ہوئی لڑکی کبھی ہیر ہوا کرتی تھی😭😭

میرا دل چاہتا ہے کہ تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں، پھر ہر صبح تمہاری مسکراہٹ سے شروع ہو اور ہر شا...
19/07/2026

میرا دل چاہتا ہے کہ تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں، پھر ہر صبح تمہاری مسکراہٹ سے شروع ہو اور ہر شام تمہاری باتوں میں ڈھل جائے، نہ کسی محفل کی خواہش رہے نہ کسی اور منظر کی طلب، بس تمہارا ساتھ ہی میری دنیا، میری دعا، میری خوشی اور میری منزل بن جائے، کیونکہ کچھ رشتے لفظوں سے نہیں بلکہ دل کی خاموش دھڑکنوں سے جیتے جاتے ہیں، اور تم وہی خوبصورت احساس ہو جسے پا کر ہر دعا مکمل سی لگتی ہے۔ خان

جن کو ہم پسند ہیں ان کی پسند لاجواب ہے۔😎✌️🔥🫣خان
19/07/2026

جن کو ہم پسند ہیں
ان کی پسند لاجواب ہے۔
😎✌️🔥🫣خان

میری طرف سے ہے ٹافیاں آ ج گروپ میں بانٹی جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔کھانی ھوں تو لائین میں آجا نا۔۔۔۔،🤣🤣😋😋اپنی باری کا انتظار کر نا۔...
18/07/2026

میری طرف سے ہے ٹافیاں آ ج گروپ میں بانٹی جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔کھانی ھوں تو لائین میں آجا نا۔۔۔۔،🤣🤣😋😋اپنی باری کا انتظار کر نا۔دوسروں کو دھکے مت دینا۔۔ٹافیاں ھی ھیں یہ۔بینظیر والی رقم نھیں 🤣🤣🤣🤣🤣،،،

18/07/2026

جب تم ہی ہو مدّ مقابل تو فتح کیسی ساری جیتیں تم پہ وار گئے، ہم ہار گئے🫠🙄😔😔😔

کچھ لوگ اتنے سست ھیں میری پوسٹ کو لائک نھیں کرتے،😒اور کچھ اتنے سست جو دیکھتے ھی نہیں میری پوسٹ 🙃 اور کچھ میری پوسٹ دیکھ ...
18/07/2026

کچھ لوگ اتنے سست ھیں میری پوسٹ کو لائک نھیں کرتے،😒اور کچھ اتنے سست جو دیکھتے ھی نہیں میری پوسٹ 🙃 اور کچھ میری پوسٹ دیکھ بھی لیتے ہیں۔مسکرا بھی لیتے ھیں اور ڈھیٹ اتنے کے لائک پھر بھی نھیں کرتے ۔۔بیشک خود کو ھی دیکھ لو ۔۔۔۔🥰🥰🥰🤪🤪

جن کو ہم پسند ہیں ان کی پسند لاجواب ہے۔⁦♥️⁩💝💝💝💝💝💖💞💞💞💕
18/07/2026

جن کو ہم پسند ہیں
ان کی پسند لاجواب ہے۔
⁦♥️⁩💝💝💝💝💝💖💞💞💞💕

کبھی کبھی دل کرتا پوسٹ کرنا بند کردوں پھر سوچتی ہوں اگر یہ اکاؤنٹ کسی کا پسندیدہ ہوا تو 💞💕💖💗💖💖
18/07/2026

کبھی کبھی دل کرتا پوسٹ کرنا بند کردوں
پھر سوچتی ہوں اگر یہ اکاؤنٹ کسی کا پسندیدہ ہوا تو 💞💕💖💗💖💖

ہجوم سا ہو گیا ہے ہم پہ مرنے والوں کا 🤭😂🫣خدا کسی کو اتنی حسین ادائیں نہ دے 😜 #خان
18/07/2026

ہجوم سا ہو گیا ہے ہم پہ مرنے والوں کا 🤭😂🫣
خدا کسی کو اتنی حسین ادائیں نہ دے 😜 #خان

Address

Layyah Riazabad
Riazabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazia parveen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share