Waseela News

اہم خبر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط اس بار عورتوں کو سات ہزار کی قسط نہیں ملے گیبلکہ پورے نو ہزار روپے کی قسط ملے ...
28/02/2023

اہم خبر
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط اس بار عورتوں کو سات ہزار کی قسط نہیں ملے گی
بلکہ پورے نو ہزار روپے کی قسط ملے گی میاں شہباز شریف صاحب ہم آپ کا شکریہ ادا تو کرتے لیکن جب آٹے کو دیکھتے ہیں تو ہمیں رونا آجاتا ہے جتنی مہنگی ہے تو ان غریب عورتوں کو نو ہزار نہیں نو لاکھ بھی ملے تو پھر بھی کم ہے

28/02/2023

*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے محروم مستحق خواتین کیلئے اچھی خبر*

ریتڑہافسوس ناک  ریتڑہ اڈہ فوڈ سنٹر کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم پیہڑ کے رہائشی نوجوان اسداللہ او...
22/09/2022

ریتڑہ
افسوس ناک
ریتڑہ اڈہ فوڈ سنٹر کے قریب ٹرالر اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم پیہڑ کے رہائشی نوجوان اسداللہ اور اس کی والدہ آمنہ مائی موقع پر جاں بحق

بابا آخری بوسہ لےلو.بابا مجھے جانے دو.بابا یہاں پانی بہت ہے.بابا یہاں کے لوگ مدد نہیں کرتے.بابا مجھے جانے دو😭
31/08/2022

بابا آخری بوسہ لےلو.بابا مجھے جانے دو.بابا یہاں پانی بہت ہے.بابا یہاں کے لوگ مدد نہیں کرتے.بابا مجھے جانے دو😭

21/08/2022

اللہ اکبر اللہ اکبر
جتنا ہو سکے اس ویڈیو کو آگے شیئر کریں اور اس ماں کی ہیلپ کرے ایسے بہت لوگ ہوتے ہیں سیلاب والے لوگ تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کریں آپ کا ایک روپیہ بھی ہمارے اوپر حرام ہے ہمیں جو پیسے دیتے ہیں ہم ویڈیو ان کو بناکر واٹس ایپ کے ذریعے بھی بھیج دیتے ہیں ہمارا دل نہیں کرتا سب سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل کریں جن کو ہم امداد دیتے ہیں ایسا نہیں ہوتا جو لوگ کہتے ہیں ہمیں ان کی ویڈیو بنا کر بھی دینا تو ان کو ہم ویڈیو بنا کر بھیج دیتے ہیں اور بس فی سبیل اللہ کام کرتے ہیں
اور جتنے لوگوں نے ہمیں پیسے بھیجے ہیں اور اللہ تعالی ان کے گھر مال میں برکت دے آمین
اگر آپ ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذریعے پیسے بھیج سکتے ہیں محمد فیاض
03446163920
BOP
6160 2360 6500 0011

21/08/2022

میں ویڈیو دیکھ کے کبھی نہیں رویا آج میرے دل کو ٹھیس پہنچی ہے اور آنسو نہیں رک رہے، سیلاب سے متاثرہ بیوہ خاتون کا دکھ😢🥹

20/08/2022

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے خصوصی امدادی پیکج کا اعلان جس کے تحت متاثرہ 15 لاکھ خاندانوں کے لئے 37.5 ارب کی رقم مختص کی گئی ہے۔

اللہ تعالی سب دوستوں کو سلامت رکھے اکاؤنٹ میں کسی بھائ نے بیوہ عورت کے لیے پیسے بھیجے نام نہیں بتایا آپ سب دوستوں سے اپی...
20/08/2022

اللہ تعالی سب دوستوں کو سلامت رکھے اکاؤنٹ میں کسی بھائ نے بیوہ عورت کے لیے پیسے بھیجے نام نہیں بتایا آپ سب دوستوں سے اپیل ہے آپ بھی آگے بڑھیں👇

20/08/2022

تونسہ شریف جت والا کا علاقہ بھی خدا کے قہر میں ککھ نہیں بچا😭😭😭
پچھلے کئی دنوں سے ہر طرف پانی پانی ہے
ایک بیوہ عورت ہے 6 بیٹیاں ہیں 2 کمسن بیٹے کمانے والا کوئی نہیں سب کچھ پانی کی نظر ہو گیا آپ دوستوں سے اپیل ہے جو دوست رزق حلال میں سے ہیلپ کرنا چاہیں نیچے میں ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر دے رہا ہوں آپ ہیلپ کر سکتے ہیں انشاء اللہ تعالیٰ حق حقدار تک پہنچایا جاے گا ۔بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہیں پچھلے تین دن سے کھانا بھی نصیب نہیں ہوا۔کیونکہ جو بھی امدادی ٹیمیں آتی ہیں وہ روڈ پر ہی باربار لوگوں کو نواز کے چلی جاتی ہیں ۔پانی کے اندر جانا گوارا نہیں کرتیں۔ جنہیں آپکی اور ہماری ضرورت ہے۔آپ جلدی سے جلدی جتنا ہو سکے تعاون کریں تاکہ ہم ان لوگوں تک امدادی سامان پہنچا سکیں جہاں کوئی نہیں پہنچ سکتا۔اکاؤنٹ نمبر
Easy Pesa
Ac Title:Muhammad Fayaz
Account No : 03446163920
BOP
6160 2360 6500 0011

Address

Retra

Telephone

+923446163920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseela News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share