30/01/2026
الحمدللہ!
آج مجھے یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں اپنی بیچ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور گولڈ میڈل 🥇 اپنے نام کیا۔
یہ کامیابی میرے والدین کی دعاؤں، اساتذہ کی رہنمائی اور میری مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔
اللہ کا شکر ہے جس نے اس مقام تک پہنچایا۔
یہ صرف ایک سنگِ میل ہے، سفر ابھی جاری ہے ✨
#کامیابی #الحمدللہ