Udaas Larkaa

Udaas Larkaa مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے
ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ...��

11/10/2024

‏رَنجِ فراقِ یار میں رُسوا نہِیں ہُوا
‏اِتنا مَیں چُپ ہُوا کہ تماشا نہِیں ہُوا

‏اَیسا سفر ہے جس میں کوئی ہمسفر نہِیں
‏رَستہ ہے اِس طرح کا جو دیکھا نہِیں ہُوا

‏مُشکل ہُوا ہے رہنا ہمیں اِس دیار میں
‏برسوں یہاں رہے ہیں یہ اَپنا نہِیں ہُوا

‏وُہ کام شاہِ شہر سے یا شہر سے ہُوا
‏جو کام بھی ہُوا ہے وُہ اچھا نہِیں ہُوا

‏مِلنا تھا ایک بار اُسے پِھر کہِیں مُنیرؔ
‏ایسا مَیں چاہتا تھا پر ایسا نہِیں ہُوا

‏ مُنیرؔ نیازی

25/09/2023

روح من

‏محبتیں بھی مقدر میں درج ہوتی ہی
‏کسی کا رزق کسی اور کو نہیں ملتا۔۔۔!🪷🍂

11/10/2022

✌🏻نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " 🔥اقبال🔥 "
👍🏻
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.💔

11/10/2022

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا کے کبھی بچھڑنا ہی نہیں
نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔۔۔!🖤

11/10/2022

بدل دینگے____اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

11/10/2022

ﺍﯾﮏ ﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﮐﺮ ______ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻗﺼﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮ🖤🥀
ﺍﮮ ﻗﺎﺗﻞ ﯾﻮﮞ ﻧﮧ ﺟﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺴﮑﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ🖤🥀

11/10/2022

دونوں ایک دوسرے پرمرتے رہے،

کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا۔

بے تکلف بھی ہو سکتے تھے وہ،

ہم سے ہی کوئی اشارا نہ ہوا ۔

🍁❤️‍🔥

11/10/2022

*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...

*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_🙃

11/10/2022

تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہے صنم 💓💕
خواب والی ہر اک رات کہ واسطے 💓

منتے منتیں کیا نہ کرتے تھے تم 🙏🥀
ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے 💯🚫

30/09/2022

لا حاصل محبت کے بعد
زندگی مختصر بھی ہو تو تھکا دیتی ہے!!!🖤

Address

Darbar Muhammad Ghous Bala Peer
Renala Khurd
ALI9000

Telephone

+923145163015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Udaas Larkaa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category