Art By Subas

Art By Subas I Love to Draw

04/12/2025
02/12/2025
30/11/2025
27/11/2025
23/11/2025
23/11/2025
23/11/2025
23/11/2025

سابق پاکستانی کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 ٹیموں کے معاملات دیکھیں گے۔

سرفراز احمد کو ان ٹیموں کا انچارج بنا دیا گیا ہے، جہاں وہ کوچز اور دوروں کی نگرانی کریں گے اور ٹیموں کے ساتھ بیرون ملک بھی جا سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد پاکستان میں ہونے والی ٹریننگ اور سیریز کے دوران بھی ٹیموں کے ہمراہ رہیں گے۔

23/11/2025

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Art By Subas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category