Zindgi

Website

Zindgi وابستہ میری یاد سے کچھ تلخیاں بھی تھیں
اچھا کیا کہ مجھ کو فراموش کر دیا 😔

28/09/2026

‏کُوفہ مزاج لوگوں کی بہتات ہے یہاں
‏اِس شہرِ نامراد سے خیمے سمیٹ لو 🙏

28/09/2026

کتنے ہی تعلق تو ضروری بھی نہیں تھے
بیکار ہی کا ندھوں پہ کئی بوجھ اُٹھائے❗️

28/09/2026

ہم کو مطلوب ہیں کچھ فیصلے جلدی
کرہ ارض کو ذرا تیز گھمایا جاے 🙏

28/09/2026

‏سنتا ھُوں سَرنگوں تھے فرشتے ، میرے حضور ..
میں جانے اپنی ذات کے ، کس مرحلے میں تھا 💫

28/09/2026

زندگی کو کهیل تماشہ سمجهنے والے
ایک روز خود تماشہ بن جاتے ہیں 🙏

28/09/2026

کس نے دیکھا یہاں ٹوٹنا اپنا
ہم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے 😔

28/09/2026

میں لوگوں کے ایک دوسرے سے بدصورت سلوک سے تھک گیا ہوں, میں ان تمام دردوں سے تھک گیا ہوں جو میں دنیا میں ہر روز محسوس کرتا ہوں 😔

28/09/2026

"معیار" کبھی بھی حادثہ نہیں ہوتا
یہ ہمیشہ کوششوں کا نتیجہ ہوتا ہے❗️

28/09/2026

سب سے اہم سفر وہ ہے جو آپ
خود کی دریافت کے لیےکرتے ہیں❗️

28/09/2026

اگر آپ کسی اور کے لیے کچھ اچھا کرتے ہیں تو کبھی یاد نہ رکھیں , اگر کوئی آپ کے لیے کچھ اچھا کرتا ہے تو اسے کبھی نہ بھولیں 🙏

Address

Phase 8, Bahria Town
Rawalpindi
46620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindgi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share