Explore Pakistan with Manan Tareen

Explore Pakistan with Manan Tareen This page is made for Ur Business promotion Shop promotion Products promotion videos

🍉 تربوز کاٹنا اب صرف 1 سیکنڈ کا کام! 😍اب نہ چاقو کا جھنجھٹ، نہ وقت کی بربادی!یہ Smart Watermelon Cutter آپ کے کچن کو بنا...
23/04/2026

🍉 تربوز کاٹنا اب صرف 1 سیکنڈ کا کام! 😍
اب نہ چاقو کا جھنجھٹ، نہ وقت کی بربادی!
یہ Smart Watermelon Cutter آپ کے کچن کو بنا دے گا Smart 🔥
✔️ ایک پریس میں مکمل تربوز کٹ
✔️ برابر اور خوبصورت سلائسز
✔️ ہاتھ محفوظ اور صاف
✔️ مضبوط اور آسانی سے دھلنے والا
😱 مہمانوں کے سامنے پیش کریں پروفیشنل اسٹائل میں کٹا ہوا تربوز!
💥 خاص آفر محدود وقت کے لیے
💸 قیمت: 1499 روپے (پہلے 1999)
📦 اسٹاک محدود ہے، جلدی کریں!
📩 آرڈر کے لیے ابھی واٹسپ 03332540354
🔥 Short Urgency Line
⏳ آفر ختم ہونے سے پہلے آرڈر کریں!
🎯 Hashtags

12/07/2025

راولپنڈی میں امپورٹڈ ٹریک سوٹ ٹراؤزر اور ٹی شرٹ کی سب سے سستی دکان

07/12/2024

https://youtu.be/diALU2sQhB0
راولپنڈی میں واقع ایک ایسا ڈرائی فروٹس شاپ جہاں
دنیا کے مختلف ممالک کے یونیک ڈرائی فروٹس آپ کو ملیں گے اس ویڈیو میں بھی آپ کو ایسے ڈرائی فروٹس دیکھنے کو ملیں گے جو آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی

ابرار سے زیادہ ہمت والا بندا شاید ہی کوئی ہو.یہ بندا افغانستان کے اُن علاقوں میں اکیلے بائیک پر سفر کر رہے.. جہاں خود سا...
18/10/2024

ابرار سے زیادہ ہمت والا بندا شاید ہی کوئی ہو.
یہ بندا افغانستان کے اُن علاقوں میں اکیلے بائیک پر سفر کر رہے.. جہاں خود ساٹھ سے ستر فیصد افغانی شاید سفر نہ کرسکے.
اور یہ بندا جب واخان کے اس سفر پر چل رہے ہوتے. تو سڑکیں مکمل خالی تھی. مطلب اس وقت نہ صرف پاکستان سے بلکہ پاکستان افغانستان دونوں ممالک میں سے یہ اکیلے بندے ہوتے، جو افغانستان کے سب سے خوبصورت علاقے کا سفر کر رہے ہوتے.

مجھے اسکو دیکھ کے جیلسی ہوتی ہے. لیکن ساتھ ہی ساتھ میں اسکی ویڈیوز انجوائے بھی کرتا ہوں..بہت ہی شاندار کام اسکا.. گھر بیٹھے بیٹھے دنیا کی سیر کراتا..

14/08/2024
نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا ...
30/05/2024

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔
درخت زندگی ہیں۔
اپنے حصے کی شمع جلائیں
درخت لگائیں نسلیں بچائیں

A neem tree has the capacity to absorb 55% heat and 10% coldness. Once a twelve-foot tree produces cooling equivalent to three air conditioners. Trees are life. Trees are valuable assets. The value of a neem plant will range from 50 to 100 rupees. Plant trees. Save lives.

شجرة النيم لديها القدرة على امتصاص 55% من الحرارة و 10% من البرودة. مرة واحدة، تنتج شجرة نيم بارتفاع 12 قدم تبريدًا يعادل ثلاث وحدات تكييف هواء. الأشجار هي الحياة. الأشجار هي ثروات قيّمة. قيمة نبات النيم ستتراوح بين 50 و 100 روبية. ازرعوا الأشجار. انقذوا الأرواح.



15/05/2024

اپوائنٹمنٹ کے لئے آپریشنل مینیجر محمد حسین صاحب سے رابطہ کریں۔

Address

Imran Street Numbr 9 Aziz Abad Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923332540354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan with Manan Tareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Explore Pakistan with Manan Tareen:

Share