Gumshudda Alert.PK

Gumshudda Alert.PK اپنے گمشدہ عزیزوں یا اشیاء کی تصویر سمیت تفصیل ہمیں بھیجیں ہم بلا معاوضہ شئیر کریں گے انشاء اللہ

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں 🙏😭🤲
20/08/2026

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں 🙏😭🤲

یہ معصوم بچی ایمان دختر یاسین  والدہ کا نام کنول ہےیہ بچی 17 اگست 2026 کو  شوکت ٹاؤن، غازی روڈ لاہور سے لاوارث حالت میں ...
19/08/2026

یہ معصوم بچی ایمان دختر یاسین والدہ کا نام کنول ہے
یہ بچی 17 اگست 2026 کو شوکت ٹاؤن، غازی روڈ لاہور سے لاوارث حالت میں ملی تھی۔
اگر آپ ایمان کو پہچانتے ہیں یا ان کے اہل خانہ کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں تو براہ کرم پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے میرا پیارا سے رابطہ کریں، تاکہ اسے جلد از جلد اپنے پیاروں سے ملایا جا سکے۔
آپ کی ایک شیئر اس معصوم بچی کو اس کے خاندان تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
375682526 case ID

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں
18/08/2026

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں

تلاش گمشدہ ۔۔۔ ان بھائی کی تلاش میں مدد کریں انکا نام نیاز رضا ولد منظور رضا ہے۔رہائش: محافظ ٹاؤن، سرگودھانیاز رضا آج شا...
17/08/2026

تلاش گمشدہ ۔۔۔ ان بھائی کی تلاش میں مدد کریں

انکا نام نیاز رضا ولد منظور رضا ہے۔
رہائش: محافظ ٹاؤن، سرگودھا
نیاز رضا آج شام سے لاپتہ ہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔

اگر کسی شخص کو نیاز رضا کہیں بھی نظر آئیں یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں:
رابطہ نمبر:
0314-4900914

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ نیاز رضا بحفاظت اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔

15 اکتوبر 2017 کا دن تھا، جب تقریباً 5 سالہ یہ معصوم بچہ اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملا۔ اسکا اپنا  نام  لکھ کر علی  ...
17/08/2026

15 اکتوبر 2017 کا دن تھا، جب تقریباً 5 سالہ یہ معصوم بچہ اسلام آباد سے لاوارث حالت میں ملا۔ اسکا اپنا نام لکھ کر علی امین اللہ دتہ بتاتا ہے یہ بچہ نہ بول سکتا ہے اور نہ سن سکتا ہے، اس لیے اپنے نام، گھر یا والدین کے بارے میں کچھ بتانے سے بھی قاصر ہے۔ دن گزرتے گئے، سال بیت گئے، مگر آج تک اس کے ورثاء کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ نہ جانے اس کے ماں باپ نے اسے کتنے برسوں سے تلاش کیا ہوگا، نہ جانے کوئی ماں آج بھی اپنے بیٹے کی واپسی کی امید لیے بیٹھی ہو۔ یہ معصوم آج بھی اپنے اپنوں کا منتظر ہے۔ ہو سکتا ہے یہ پوسٹ کسی ایسے شخص تک پہنچ جائے جو اسے پہچانتا ہو اور اس کے خاندان تک پہنچنے میں مدد کر سکے۔ آپ کا ایک شیئر اس معصوم کو اس کے اپنوں سے ملانے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔ آئیے، پنجاب سیف سٹی میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں اور اس بچے کو اس کے خاندان تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

Contact:03090000015
Case id: 208365306

16/08/2026

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں

یہ لڑکا، جس کا نام کلیم اللہ ولد موسیٰ خان، قوم سلیمان خیل، کلی شرن حمزازئی ہے، تقریباً 10 سے 12 سال کی عمر کا ہے۔یہ کل ...
16/08/2026

یہ لڑکا، جس کا نام کلیم اللہ ولد موسیٰ خان، قوم سلیمان خیل، کلی شرن حمزازئی ہے، تقریباً 10 سے 12 سال کی عمر کا ہے۔
یہ کل دوپہر 12 بجے گھر سے نکلا تھا اور تاحال گھر واپس نہیں آیا۔
جس کسی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، براہِ کرم درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں:
03360257804
03363691395
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں 🙏🤲🙏
15/08/2026

گمشدہ افراد کی مدد کیجئے انکے گھر والے بڑی سخت آزمائش میں مبتلا ہوتے ہیں 🙏🤲🙏

Address

Vpo Sukho
Rawalpindi
47720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gumshudda Alert.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category