Al Badar Online Islamic Academy

Al Badar Online Islamic Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Badar Online Islamic Academy, Art, Rawalpindi.

09/06/2026
09/06/2026

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — زندگی بدل دینے والا سفرلَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (ترجمہ: حقیقت یہ ہے کہ...
08/06/2026

سیرتِ مصطفیٰ ﷺ — زندگی بدل دینے والا سفر
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (ترجمہ: حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لیے رسول اللہ ﷺ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے۔)
👈🏻 کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی قرآن و سنت کی روشنی میں سنور جائے؟
👈🏻 کیا آپ رحمة للعالمين ﷺ کی مبارک سیرت کو سمجھ کر اسے اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں؟
🌹 الحمدللہ! آن لائن حلقاتِ سیرت ﷺ کا آغاز ہو رہا ہے!
ایک ایسا بابرکت سفر جہاں ہم محبتِ رسول ﷺ کو دلوں میں زندہ کریں گے، سیرتِ طیبہ کو سمجھیں گے اور اس کے عملی تقاضوں کو اپنی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں گے۔
💫 100% مفت
💫 کوئی ایڈمیشن فیس نہیں
💫 کوئی ماہانہ فیس نہیں
💫 آرام سے گھر بیٹھے Zoom پر بہترین معیار کی تعلیم
💫 خواتینِ اسلام کے لیے سیرتِ طیبہ سے جڑنے کا سنہری موقع
📖 سیرت صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ زندگی گزارنے کا مکمل اور بہترین نمونہ ہے۔
آئیے! اس نورانی قافلے کا حصہ بنیں اور اپنے دل، گھر اور معاشرے کو سیرتِ نبوی ﷺ کی خوشبو سے معطر کریں۔
🗓️ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 12 جون 2026
🗓️ آغازِ حلقات: 14 جون 2026 (بروزِ اتوار)
📲 رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں: (only WhatsApp)+92 319 5942238

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Badar Online Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category