کُن فَیَکُون

کُن فَیَکُون روزانہ جنتری، اسلامی معلومات، دعائیں اور مفید پوسٹس۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنی رحمت میں رکھے۔ آمین۔

شالا کہیں دے دِل دی مسجد دا ۔🙆کوئی ٹھگ باز ۔۔۔ اِمام نہ ہووے ۔ 🙏
05/07/2026

شالا کہیں دے دِل دی مسجد دا ۔🙆
کوئی ٹھگ باز ۔۔۔ اِمام نہ ہووے ۔ 🙏

🔥❤️وہ آگ...جو پوری دنیا کے لیے شعلہ تھی،مگر ایک نبی کے لیے ٹھنڈی ہو گئی۔جب بندہ اللہ پر مکمل بھروسا کرتا ہے،تو وہی آگ......
30/06/2026

🔥❤️
وہ آگ...
جو پوری دنیا کے لیے شعلہ تھی،
مگر ایک نبی کے لیے ٹھنڈی ہو گئی۔
جب بندہ اللہ پر مکمل بھروسا کرتا ہے،
تو وہی آگ...
رحمت بن جاتی ہے۔
قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ
اللہ جس چیز کو چاہے،
اسی لمحے اس کی حقیقت بدل دیتا ہے۔
*"ہم نے فرمایا: اے آگ! ابراہیم پر ٹھنڈی اور سلامتی والی ہو جا۔"*🙌🏻🍃
(اشارہ: قرآن، سورۃ الأنبیاء 21:69)

@

:من پسند شخص سے کبھی نفرت نہیں ہوتی چاہے وہ کتنی بھی تکلیف دے دے
30/06/2026

:من پسند شخص سے کبھی نفرت نہیں ہوتی چاہے وہ کتنی بھی تکلیف دے دے

ساری دنیا کا خسارا ایک طرف🌺بنا چائے کے جو دن گزارا وہ ایک طرف☕۔۔۔
29/06/2026

ساری دنیا کا خسارا ایک طرف🌺

بنا چائے کے جو دن گزارا وہ ایک طرف☕

۔۔۔

29/06/2026

Address

Gujarkhan
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کُن فَیَکُون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category