Sair-o-Seyahat

Sair-o-Seyahat سفر، کتابیں اور فطرت۔ �� فکری گفتگو اور پرسکون ادبی ٹورز کے لیے ہمارے کارواں کا حصہ بنیں۔

10/07/2026
10/06/2026

جسے سفر کہتے ہیں، وہ صرف راستوں کی دھول اور منزلوں کا حصول تو نہیں؛ وہ تو روح کا اپنے ہی وجود سے ایک مکالمہ ہے۔ صحراؤں کی خاموشی، پہاڑوں کا جلال اور لہروں کا جمال جب ہماری آنکھوں میں اترتا ہے، تو کائنات کی بے کرانی کے سامنے اپنا آپ موم کی طرح پگھلنے لگتا ہے۔ تب سمجھ آتی ہے کہ جن الجھنوں کو ہم پہاڑ سمجھے بیٹھے تھے، وہ تو اس وسیع کائنات میں ایک ریت کے ذرے سے زیادہ کچھ بھی نہیں۔"

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sair-o-Seyahat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category