Aisb Cricket Videos

Aisb Cricket Videos Not just a game, but a journey of passion, the way I live it, the way I love it.

مچل اسٹارک کی خوشی چیک کریں کتنا خوش ہورہا ہے بابر اعظم سے ملنے کے بعد یہ ہمارا کنگ ہے جس سے ملنے کے لیے دنیا کے نامی گر...
11/12/2025

مچل اسٹارک کی خوشی چیک کریں کتنا خوش ہورہا ہے بابر اعظم سے ملنے کے بعد
یہ ہمارا کنگ ہے جس سے ملنے کے لیے دنیا کے نامی گرامی کھلاڑی خواہش رکھتے ہیں
پاکستان میں جو سابق کرکٹر بابر کے مخالف ہیں اور اصل میں بابر کی عزت سے جلتے ہیں کہ ہمیں تو کوئی پوچھتا بھی نہیں تھا اور اسے اتنا پروٹوکول مل رہا ہے .
خیر عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے بابر نے کبھی اپنی ناقد کو جواب نہیں دیا اور اللہ نے اس کی عزت میں مزید اِضافہ کیا ہے .

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisb Cricket Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share