26/05/2026
پوٹھوہار سٹوڈنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام مسلمانوں کو
عیدالاضحی بہت بہت مبارک عید الاضحی ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی
اطاعت،
صبر اور اللہ کی رضا کے لیے ہر قربانی دینے کا درس دیتی ہے۔
اللہ ہماری قربانیاں، دعائیں اور نیکیاں قبول فرمائے۔
عید الاضحی مبارک! 🤍