27/08/2023
😡 خبردار مسلمانوں!
چین میں ایک ھوٹل بنا ھے جس کے فرش پر قرآن مجید کی آیات اور اللہ تعالیٰ کے نام لکھے گئے ھے جس پر لوگ بیٹھ کر کھانا کھاتے ھے آ پ سب سے اپیل ہے اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کے یہ ویڈیو سب مسلمانوں تک پہنچنے اور اس ھوٹل کو بند کیا جائے اور اس ھوٹل کے مالک کو سزا ملے تاکہ کوئی اور ایسا دوبارہ نا کرے 🙏🙏🙏سب مسلمانوں سے احتجاج کی اپیل ھے. شکریہ
نوٹ:
گوگل پر سرچ کرنے کے بعد أپ احباب سے شیئر کر رہا ھوں۔
اس لیۓ براۓ مہربانی اب ہر شخص اس کو سرچ نہ کرے۔ جس کو یقین نہ ھو وہ مجھ سے سکرین شارٹ لے لے ۔
ویسے اس پر أواز اپنے یو ٹیوب چینل پر بھی اٹھاوں گا وہاں چیک کر لیجۓ گا۔ جزاک اللہ
Youtube : Miscellaneous Info