Ibrar Khan Kpk

30/03/2026

اج کل سوشل میڈیا پر یہ کچھ تصویریں گردش کررہی ہے  اور تھوک چاٹ والوں نے پورا فیسبک سر پہ اٹھایا ہوا ہے کہ بہت ظلم  ہورہا...
30/03/2026

اج کل سوشل میڈیا پر یہ کچھ تصویریں گردش کررہی ہے اور تھوک چاٹ والوں نے پورا فیسبک سر پہ اٹھایا ہوا ہے کہ بہت ظلم ہورہا ہے اور یہ نہیں ہونا چاہیے اور مزے کی بات بتادو کل ایک تھری میل نے بھی اس پر ویڈیو بنائی تھی کیمرے کے سامنے رورہا تھا کہ خان ساب بہت کمزور ہو گیا اور اسکے ساتھ یہ ظلم بند کرووغیرہ وغیرہ۔۔
لیکن یہاں پر میرا ایک سوال ہے کہ جب خان صاحب اقتدار میں تھا تو اس ٹائم اپ لوگوں نے انکی تقریریں سنی تھی۔؟ اگر نہیں سنی تو اٹھا کر سنو اور دیکھو کہ کس طرح گمنڈ اور غرور سے بات کرتا تھا انکو تو یہ لگتا تھا کہ وہ ساری زندگی پاکستان کا پی ایم رہے گا اور جو چاہےگا کرے گا۔
لیکن ایسا نہیں ہوا جسکو خان نےباپ بنایا تھا نہ وہ کام ایا اورخان کو جن لوگوں نے باپ بنایا ہے نہ وہ لوگ کام ارہے ہیں۔۔۔
خان اپنے غروراور تکبر کے سمندر میں ڈوب رہا ہے اور سپورٹر سوشل میڈیا کے نالی سے نہیں نکل رہے۔۔
اس طرح ائگا انقلاب.؟
تصویر کے لیے معزرت۔

قابل غور بات!ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﻮﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﻮﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻋﻼﻣﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺰﺍﻕ ﺍﺳﮑﻨﺪﺭ ﮐﻮﮐﻮﻥ...
20/03/2026

قابل غور بات!
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﺍﻣﺎﻡ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﮯ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻋﻼﻣﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺰﺍﻕ ﺍﺳﮑﻨﺪﺭ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻣﻔﺘﯽ ﺗﻘﯽ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰﻣﻔﺘﯽ ﺭﻓﯿﻊ ﻋﺜﻤﺎﻧﯽ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﭘﯿﺮ ﺫﻭﺍﻟﻔﻘﺎﺭ ﻧﻘﺸﺒﻨﺪﯼ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﺣﻤﺪ ﻟﺪﮬﯿﺎﻧﻮﯼ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ مفتی زرولی خان ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻭﻓﺎﻕ ﺍﻟﻤﺪﺍﺭﺱ ﺍﻟﻌﺮﺑﯿﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﯿﺪ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﺠﻠﺲ ﺗﺤﻔﻆ ﺧﺘﻢ ﻧﺒﻮﺕ ﮐﮯ ﻋﺎﺷﻘﯿﻦ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﺭﺍﺋﮯﻭﻧﮉ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﻮﻥ ﺳﻤﺠﮭﺎﮰ ﻋﺮﺏ ﻭﻋﺠﻢ ﮐﮯ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮ
ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ
ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ,,,,,,,,,,,,
ﮐﮧ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ ؟؟؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺎﻧﺘﮯ ﮬﻮ ؟؟؟؟؟؟
ﮐﯿﻮﮞ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﺎ ﻓﺘﻮﯼ ,,,, ﮔﻤﺮﺍﮬﯽ ﮐﺎ ﻓﺘﻮﯼ ,,,,, ﺩﻭﻏﻠﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ,,,, ﺍﺳﻼﻡ ﺩﺷﻤﻨﯽ ﮐﺎ ﻓﺘﻮﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﺗﮯ ؟؟؟؟؟
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺍﻣﺖ ﮐﮯ ﺭﮬﻨﻤﺎﺀ ﻧﮩﯿﮟ ﮬیں ؟؟؟
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﮯ ﮔﺎ ؟؟؟
ﺟﺲ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﮔﻠﯽ ﮐﺎ ﭼﻮﮌﮬﺎ , ﭼﻤﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮈﯾﺰﻝ , ﻣﻨﺎﻓﻖ , ﺑﻠﮑﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﻡ ﺍﻭﺭ ﺟﮭﺠﮏ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ؟؟؟؟؟؟؟
ﺍﮮ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﻗﺮﺁﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺖ , ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﻣﻌﺎﺷﺮﺕ ﺍﺧﻼﻕ ﺳﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺁﭖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﺍﻗﻒ ﮬﻮ ﯾﺎ ﺁﺝ ﮐﮯ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ؟؟؟؟؟؟
ﺍﮮ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﮮ میرے ﺍﮐﺎﺑﺮین ﺍﻣﺖ ﻣﺴﻠﻤﮧ، ﺁﭖ ﻏﻠﻂ ہیں ﯾﺎ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻏﻠﻂ ﮬﯿﮟ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻘﯿﻦ ﮬﮯ ﺁﭖ ﻏﻠﻂ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺳﮑﺘﮯ
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮭﺎئی , ﺑھﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﯿﻮﮞ ؟؟
ﮐﺲ ﻧﮯ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﺎ ﺩﺷﻤﻦ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ہے ؟؟؟
ﺍﮮ ﻋﻠﻤﺎئے کرام ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﮯ ﻏﻠﻂ ﮬﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮئی ﺩﻟﯿﻞ ﻗﺮﺁﻥ و ﺣﺪﯾﺚ، ﺳﻨﺖ، ﺧﻠﻔﺎﮰ ﺭﺍﺷﺪﯾﻦ ﯾﺎ ﻓﻘﮧ ﺣﻨﻔﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ؟؟؟؟
ﯾﻘﯿﻨاً ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮬﻮﮔﯽ ﮐﻮئی ﺩﻟﯿﻞ
ﻭﺭﻧﮧ ﺁﭖ ﺿﺮﻭﺭ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ* ,,,,
*مﻌﻠﻮﻡ ﮬﻮﺍ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ مولانا ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ صاحب ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﮍﮐﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ ﻏﻠﻂ ﮔﺎﺋﯿﮉ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮬﮯ*

الکہ سنگہ چل دے احتجاج کم زائے تہ اورسیدو ھعہ سڑے زان وجنی۔۔😆😆😅
08/02/2026

الکہ سنگہ چل دے احتجاج کم زائے تہ اورسیدو ھعہ سڑے زان وجنی۔۔
😆😆😅

مولانا صاحب کے تاریخی الفاظ۔۔خیرات بھی مانگتے ہیں اور بدمعاشی سے مانگتے ہیں۔Remember..
03/02/2026

مولانا صاحب کے تاریخی الفاظ۔۔
خیرات بھی مانگتے ہیں اور بدمعاشی سے مانگتے ہیں۔
Remember..

28/01/2026

دغہ حال دے نو۔۔۔۔۔
😉😉😉

مولانا صاحب نے دو تین دن پہلے اسمبلی کے فلور پرایک بیان دیا تھا جس سے لبرلز لوگوں کو بڑی تکلیف پہنچی ہے اور وہ یہ سمجھتے...
25/01/2026

مولانا صاحب نے دو تین دن پہلے اسمبلی کے فلور پرایک بیان دیا تھا جس سے لبرلز لوگوں کو بڑی تکلیف پہنچی ہے اور وہ یہ سمجھتےہیں کہ چھوٹے عمرمیں لڑکی/لڑکے کا شادی کرانا ٹھیک نہیں اس لیے کہ وہ شادی کو سمجھتے نہیں۔۔
دراصل جولڑکی/لڑکا زنا جیسی غلیظ عمل کو سمجھتےہیں انکے لیے نکاح جیسی مقدس رشتے کو سمجھنے میں مشکل نہیں ہونا چاہیے۔۔
اوراپکو پتا ہوگا کہ ہمارے معاشرے میں 10/12سال کے لڑکے/لڑکیاں کیا کیا کارنامے سرانجام دیتے ہیں۔۔
باقی مولانا صاحب نے جوبات کی ہے وہ مزہبی لوگوں کے
لیے ہےجودین واسلام کو مانتے بھی ہے اور سمجھتے بھی ہے لبرل اور سیکولر مائنڈ رکھنے والے جو مرضی کرے دین واسلام کے احکامات واضح ہے لیکن اپکو سمجھ نہیں ائےگی اسلیے کہ اپ نے کوشش نہیں کی اسے سمجھنے
کی۔۔۔

18/01/2026
11/01/2026

عورتوں کے لیے بہت اہم اور ضروری پیغام۔۔
#مولاناصاحب
&

09/01/2026

پوری زندگی کی حقیقت کھول کے رکھی ہے مولانا صاحب نے اس ویڈیو میں اپ نے اس سے پہلے ایسی باتیں نہیں سنی ہوگی۔۔۔

ہائے پختون خوا کن لوگوں کے ہاتھ لگی ہو جنکو اپنی غریب عوام کے حالت کا نہیں پتا لیکن شراب اور کباب کے بعد شباب چاٹنے کاہن...
02/01/2026

ہائے پختون خوا کن لوگوں کے ہاتھ لگی ہو جنکو اپنی غریب عوام کے حالت کا نہیں پتا لیکن شراب اور کباب کے بعد شباب چاٹنے کاہنر بھی خوب جانتے ہیں ۔
دراصل ان لوگوں کو پتا ہے کہ یہاں پر کچھ جاھل لوگ ہے جنکو کردار اور معیار نہیں بلکہ مجروں کا بازار پسند ہے کوئی جیے یا مرے اس سے فرق نہیں پڑتا بس زندہ اباد اور مردہ اباد میں مگن ہے۔
اور انکو یہ بھی پتا ہے کہ ہم کچھ بھی کرلے ان لوگوں میں ہم سے پوچھنے کی صلاحیت نہ ہے اور نہ قیامت کی 10 تاریخ تک ائے گی ۔
(اللہ ان بے شرموں سے ہماری جان چھڑائے)
{امین}

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجامایک مرتبہ حضرت عمرؓ کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو ق تل کیا معاملہ حضرت عمرؓ ...
01/01/2026

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام

ایک مرتبہ حضرت عمرؓ کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو ق تل کیا معاملہ حضرت عمرؓ کے پاس آیا حضرت عمرؓ نے لڑکے سے ق تل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے
حضرت عمرؓ کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمرؓ نے یہ معملہ حضرت علیؓ کے پاس بھیجا
حضرت علیؓ نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کروں گا
تیسرا دن آیا دربار میں تمام مجمع معملہ کی حقیقت جاننے کو بیتاب تھا
حضرت علیؓ نے فرمایا اس کی قبر کھودو قبر کھودی گئی
اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی
حضرت علیؓ نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ نبی پاک محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمانِ اقدس ہے

جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی زنا کرتا، جو کرتے ہیں اللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ہے
اللہ ہم سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے آمین
اس میں بات قابل غور فعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ہے
اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین 🤲✨

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrar Khan Kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ibrar Khan Kpk:

Share