My name is Muhammad Subhan and I have the honor of building Pakistan's first mobile-powered car.
16/08/2026
پاکستان کی پہلی موبائل کنٹرول موٹر سائیکل! 🏍️📱🔥
چھوٹا انجینئر سبحان کے منفرد پراجیکٹ کو ڈوگر شہزاد عرف ڈوگر موٹر والے نے دیکھا، سراہا اور خوب اپریشیٹ کیا۔ نوجوان پاکستانی ٹیکنالوجی کا شاندار کارنامہ! 🇵🇰❤️
13/08/2026
ٹیکسلا کے نوجوان انجینئر چوٹا انجینئر سبحان نے پاکستان کی پہلی ایپ کنٹرول کار بنانے کے بعد اب ایک اور منفرد کارنامہ انجام دے دیا! 🏎️📱
اب تیار کر دی اپنی App-Controlled Smart Bike 🏍️🔥
ایک کے بعد ایک نئی ایجاد — Made in Taxila, Pakistan 🇵🇰❤️"
02/08/2026
آج ہم موجود ہیں اسپائر کالج واہ ماڈل ٹاؤن فیز ون، مین جی ٹی روڈ پر واقع ایک بہترین تعلیمی ادارے میں۔ الحمدللہ یہاں کا تعلیمی ماحول نہایت شاندار، پرامن اور طلبہ کی بہترین تربیت کے لیے موزوں ہے۔
کالج کے ڈائریکٹر و پرنسپل محترم پروفیسر زاہد اقبال صاحب کی قیادت میں ادارہ تعلیمی میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سر مدثر صاحب بھی طلبہ کی رہنمائی اور تعلیم و تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
اسپائر کالج میں نئے داخلے جاری ہیں۔ اگر آپ معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ اور ایک مثالی تعلیمی ماحول کی تلاش میں ہیں تو آج ہی اسپائر کالج واہ ماڈل ٹاؤن فیز ون کا وزٹ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
شکریہ۔
30/07/2026
تین ایسی سبزیوں کے نام بتائیں جن کے آخر میں ٹر آتا ہے
09/07/2026
Ap Yahan Ay Kis Lyia 😂
09/07/2026
😂 One Word For Next Person Challenge | Funny Moments 🤣 | Chhota Engineer Subhan
08/07/2026
Taxila Driverless car
03/07/2026
"وسائل نہ ملے تو خواب بھی بیچنا پڑا... ٹیکسلا کے نوجوان کی کہانی 💔🚗🇵🇰"
Prime Minister's Office of Pakistan
02/07/2026
ٹیکسلا کے ہنرمند نوجوان کی ڈوگر موٹر سے شہزاد ڈوگر صاحب سے ملاقات
02/07/2026
ٹیکسلا کے ایک نوجوان نے حیرت انگیز تجربہ کر کے دنیا کو حیران کر دیا
Be the first to know and let us send you an email when Chota Engineer Subhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.