عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ تمروٹہ راولاکوٹ پونچھ

  • Home
  • Pakistan
  • Rawala Kot
  • عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ تمروٹہ راولاکوٹ پونچھ

عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ تمروٹہ راولاکوٹ پونچھ عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ تمروٹہ راولاکوٹ پونچھ

26/07/2026

اعلان اعلان اعلان
اہلیانِ باغ سے پرزور اپیل کی جاتی ہے کہ 27 جولائی کو دھیرکوٹ کا رخ کریں باغ کے قافلے مظفرآباد کی طرف پہلے پیش قدمی کریں گے ✊
نکلو اپنے حق کی خاطر 🚩

عابد شاھین
ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

08/07/2026
08/07/2026
07/07/2026

شوکت صاحب کا آ خری ویڈیو پیغام

04/07/2026

آ ج مورخہ 5 جولائی 2026 کو تمام آ زاد کشمیر کی عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے اپنی نسلوں کی بقا کے لیے نکلو اپنے اپنے حلقوں میں اور پوری دنیا کو بہترین پیغام دو آ ج جنڈالہ گونجے گا 1 بجے

27/06/2026

ہم عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ اور خصوصاً ڈب سے ریٹائر صوبیدار میجر فاروق صاحب کا اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جہنوں نے آ ج کے دھرنے کے کھانے کا اہتمام کیا
منجانب: عوامی ایکشن کمیٹی پانیولہ

27/06/2026

چچا ہمایوں جو کہ نشے کی حالت میں عوام نے پونچھ کی دھرتی میں پکڑا اور اس سے ہفیم اور چرس برآمد ہوہی اور عوام نے با عزت طریقے سے فورن پانیولہ چوکی کے حوالے کیا باقی جو پاکستانی میڈیا خبریں دے رہا ہے وہ ساری جھوٹ پر مبنی باتیں ہیں ان سے گریز کریں شکریہ

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی ایکشن کمیٹی جنڈالہ تمروٹہ راولاکوٹ پونچھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share