اجتناب عشق

اجتناب عشق ⁦(
کھو کر ہمیں رونے کو اک عمر پڑی ہے 💔🥀⁦(⁠ ⁠ꈍ⁠ᴗ⁠ꈍ⁠)⁩⁦(⁠*⁠´⁠ω⁠`⁠*⁠)⁩

04/01/2026

*ہم خدا کو سناتے ہیں اپنا حالِ دل ــــ🫀*
*ہم اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتے۔---🖤🌾*

*⋆♡〭𝑃𝑟𝑖𝑛ce ♡〭*🎗️

05/06/2025

𝐁ʳᵒᵏᵉ𝐍 𝐇ᵉᵃʳᵗ💔⎯⎯⃝♥️🥹♡
مری ستائشی آنکھیں کہاں ملیں گی تجھے🥲
تُو آئینے میں بہت بن سنور کے روئے گا🙃

اسے تو صرف بچھڑنے کا دُکھ ہے اور مجھے 🥀
یہ غم بھی ہے وہ مجھے یاد کر کے روئے گا🫠

┄┅═══❁❀❁════┅┄
*✮⃝BROKEN.....💔✨★͙*
┄┅═══❁❀❁════┅┄

23/05/2025

`دولت شہرت کچھ دیر کا تماشہ ہے:`😫

*ترکی کے ایک آدمی کا کہنا ہے کہ میرے مالک مکان نے کرایہ بڑھایا تو میرے دینے کی گنجائش نہیں تھی*❤‍🔥😥

`لہذا اس نے مجھے گھر سے نکال دیا`💔😭

*پھر زلزلہ آیا تباہی ہوئی اور آج ہم دونوں ایک ہی ٹینٹ میں رہتے ہیں تو بس جان لو کہ خدا عروج سے زوال بھی دیتا ہے اور زوال سے عروج بھی دنیا فانی ہے بس یہ کھیل تھوڑی دیر کا تماشہ ہے*💯🥲

*

`کچھ ایسے ہی ہیں خود غرض لوگ`🥺🥲*یہ تصویر میں آپ اس شخص کو دیکھو کہ یہ درخت کاٹ رہا تھا*🙃🙂 *جب تھک گیا تو اسی درخت کے سائ...
14/05/2025

`کچھ ایسے ہی ہیں خود غرض لوگ`🥺🥲

*یہ تصویر میں آپ اس شخص کو دیکھو کہ یہ درخت کاٹ رہا تھا*🙃🙂

*جب تھک گیا تو اسی درخت کے سائے تلے آرام کرنے لگا اور آرام کے بعد دوبارہ کاٹنا شروع کر دے گا* 🥹😰

*بس خود غرض اور موقع پرست لوگ بھی کچھ اس طرح ہی ہوتے ہیں ہم سے فائدہ بھی اٹھاتے ہیں اور ہمیں کاٹتے بھی ہیں*❤‍🔥😫

*"تمہیں کھو دینے کے بعد بھی لوگ مطمئن ہوں تو تم پر فرض ہے کہ تم اُنہیں اپنی دھول تک کا پتہ نا دو۔"*🌺❤️
10/05/2025

*"تمہیں کھو دینے کے بعد بھی لوگ مطمئن ہوں تو تم پر فرض ہے کہ تم اُنہیں اپنی دھول تک کا پتہ نا دو۔"*🌺
❤️

09/05/2025

*اک وہی شخص ، جو ہوتا نہیں ہے میرا ، فقط ___❤‍🩹🥲*
*اک وہی شخص ، ضروری ہے جہاں میں مجھکو💔*😭

*✍🏻🩵💫*

Address

Rawala Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اجتناب عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category