19/06/2026
پونچھ سےتعلق رکھنے کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ 33افراد دھشت گرد فہرست(فورتھ شیڈول) میں شامل
حکومت آزادکشمیر نے ضلع پونچھ سے تعلق رکھنے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستہ 33 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کر دیے گئے ہیں۔۔ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کے لیے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کر دیے گئے ہیں