راولاکوٹ رائٹس

راولاکوٹ رائٹس کشمیر ہمارا ہے۔ سارے کا سارا ہے۔
اس کے محافظ ہم کشمیری ہے۔
کشمیر زندہ باد۔
🚩🚩

16/08/2026

*🫰🏼♥️یہ وہ بچے ہیں جو دن کو راولاکوٹ دھرنوں میں آتے ہیں، اور شام کو گھروں کو لوٹتے ہوئے بھی انقلاب کے نعرے لگاتے ہیں۔ ہم رہیں یا نہ رہیں، ظالمو! اس نسل نئی نسل کی مزاحمت تمہارے لیے قہر بنے گی۔*

13/08/2026

انقلاب زندہ باد

آلو لے لو۔ ٹماٹر لے لو۔
10/08/2026

آلو لے لو۔
ٹماٹر لے لو۔

10/08/2026

سردار عتیق کے ہارنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ماسیرازم کی تصویر سوشل میڈیا پہ آئے

10/08/2026

*13 جولائی 1931 کا واقع۔*

09/08/2026

*زنجیر نہی کٹتی تو پاؤں کاٹ دو۔۔۔*

*لنگڑا کر چلو مگر آزاد چلو۔۔۔*

🍁♥️

08/08/2026

🚨⚡پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی، شہید واجد کی بہن کا راولاکوٹ بس ٹرمینل، متیالمیرہ میں خطاب۔ اتنا حوصلہ صرف کشمیریوں کے ہی حصے میں آیا ہے؛ اپنے پیاروں کو کھونے کے بعد بھی حق کی بات کہنا اور ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑے رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ ❤️

07/08/2026

کشمیر سے محبت کرنے والے جواب دیں۔
کشمیر بنے گا۔۔۔۔۔۔

07/08/2026

ان قربانیوں کا قرض کیسے چکائیں گے
میری ریاست کی جنگ لڑنے والے عظیم لوگ❤️🚩

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راولاکوٹ رائٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to راولاکوٹ رائٹس:

Shortcuts

Share