Rahim yar khan

Rahim yar khan This the old times of city from the ages of Dravidian
Where the 32 Million Population. The district derives its name from its headquarter Rahim Yar Khan.

District Rahim Yar Khan, The Last Dist of southern Punjab where the State of Punjab Meets with two Province of Pakistan, Sindh and Balochistan Rahim Yar Khan city is one of the few cities in the world that are still at their pioneering places since the formation like London and Damascus. It has been renamed customarily amid last 5000 years, first available (on record) name was AROR or ALOR, and t

hen it became City of Pattan, Phul Wada, Noshehra and now Rahim Yar Khan.Rahim Yar Khan was declared as a separate administration district in 1943. The previous name of this district was Naushehra, which was built in 1875 A.D by Fazal Elahi Halani on the ruins of the ancient Pul-Wadda during the Sumra supremacy in Sindh. In the year 1881, the Railway Authorities desired to change the name of a railway station in the name of a town called Nowshera situated in Peshawar district. Consequently in 1881 to avoid any confusion because of similar nomenclature Nawab Sadiq Khan-IV of Bahawalpur also changed the name of the sub-division Naushera after the name of his first son Rahim Yar Khan. Rahim Yar Khan is one of the modern district headquarter cities in Punjab. Although the city seems a far off place to those living in Lahore, Karachi or Islamabad, but the city has very good civic facilities. It is connected with rest of Pakistan by air, rail and road and all types of telecommunication links are available. The city has good educational facilities in public and private sector and Sheikh Zayed Medical College and Allama Iqbal Open University is the latest addition to these.

11/06/2026

کل دوپہر دو بجے ملتان، بہاولپور، راجنپور کے اضلاع میں تیز آندھی کے پہنچنے کا امکان ہے جبکہ شام 4 بجے سے رات آٹھ بجے تک رحیم یار خان ضلع میں تیز آندھی رہے گی۔
ذیادہ سے ذیادہ رفتار 65 کلو میٹر فی گھنٹہ رہنے کا امکان ہے۔

25/05/2026

لبیک اللہم لبیک

14/04/2026

اس لڑکے کا نام راشد ہے والد کا نام اللہ رکھا اور والدہ کا نام مینا ہے۔ بھائی کے نام کاشف اور علی رضا یاد ہیں۔ بڑے بھائی اور بہن کا نام یاد نہیں ہے۔
ان کا تعلق پنجاب کے شہر صادق آباد (زیادہ امکان
ہیں) یا رحیم یارخان بھی ہوسکتا ہے۔
راشد کا کہنا ہے کہ وہ پانچ یا چھ سال کی عمر میں اپنے علاقے سے قریب ریلوے اسٹیشن جہاں بس اڈہ بھی ہوا کرتا تھا سانپ اور نیولے کی لڑائی دیکھنے گیا تھا۔ رش کی وجہ سے دیکھ نہیں پارہا تھا تو قریب میں کھڑے بس پر چڑھ کر دیکھنے لگا،کچھ دیر بعد بس روانہ ہوئی تو ایک شخص غفار جٹ نے مجھے اپنے گھر کے پاس اترنے نہیں دیا۔ کہیں لیجاکر وہاں سے ریل میں بیٹھا کر سندھ کے شہر دوڑ لایا۔
یہاں اس نے مجھے اپنا بیٹا بنایا کچھ عرصہ بعد میں وہاں سے بھاگ گیا،خود سے بہت کوشش کی لیکن مجھے میرا گھر نہیں ملا۔ پہلے تو مجھے معلوم نہیں تھا کہ مجھے کہاں سے لایا گیا تھا لیکن پھر سال 2017 میں غفار کے ایک رشتےدار سے میری ملاقات ہوئی تھی اس سے گزارش کی کہ غفار سے معلوم کرے مجھے کہاں سے لایا گیا ہے۔ تو غفار نے اس وقت صادق آباد بتایا تھا۔
گزشتہ روز ہم نے بات کی تو غفار نے رحیم یارخان بتایا۔
راشد کو ایک چھوٹی نہر یاد ہے جو گاؤں کے اندر جارہی تھی۔
نہر کے اوپر ٹرین کی پٹڑی گزر رہی تھی۔
پنجاب بھر کے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ خدارا راشد کے ورثاء ڈھونڈنے میں مدد کریں۔یہ نوجوان لاوارث زندگی بسر کررہا ہے۔بہت پریشان اور مجبور ہے۔
ایک طرف بچپن کی تصویر ہے اور دوسری طرف حالیہ ہے۔
آپکا ایک شئیر راشد کو اسکے خاندان سے ملوا سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829

3 April 2026

آج سے 20 اپریل تک انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جاری ہے۔ شام کے اوقات کار میں انٹرنیٹ متاثر رہے گا۔
14/04/2026

آج سے 20 اپریل تک انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام جاری ہے۔
شام کے اوقات کار میں انٹرنیٹ متاثر رہے گا۔

20/03/2026
20/03/2026

رب کائنات کی تخلیق

تمہاری اوقات کیا ہے؟ ایک بار دیکھ لویہ "لانیاکیا" سُپر کلَسٹر ہے۔ کائنات میں اربوں ، کھربوں کہکشائیں ہیں۔ سائنسدانوں کے ...
30/01/2026

تمہاری اوقات کیا ہے؟ ایک بار دیکھ لو
یہ "لانیاکیا" سُپر کلَسٹر ہے۔ کائنات میں اربوں ، کھربوں کہکشائیں ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق اس ایک کلسٹر کے اندر ہی تقریباً ایک لاکھ کہکشائیں ہیں۔ کہکشاؤں کے اس کلسٹر کا ڈایا میٹر 500 ملین نوری سال ہے جی بالکل آپ نے بالکل ٹھیک سنا اور پڑھا۔ اگر تین لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار والی روشنی اس کے ایک سرے سے روانہ ہوجائے تو دوسرے سرے تک پہنچنے میں 500 ملین سال لگیں گے ۔ اس کلسٹر میں آپ کو ایک سُرخ نقطہ نظر آرہا ہوگا۔ اس سرخ نقطے کے اندر کسی کہکشاں میں اربوں ستاروں میں سے کسی ستارے کے ،کسی ایک سیارے پہ موجود کسی براعظم کے، کسی ملک کے کسی چھوٹے سے علاقے میں موجود کسی گھر میں یا کسی جگہ بیٹھ کر یا لیٹ کر اس وقت آپ یہ دیکھ رہے ہیں۔ اس چھوٹے سے سُرخ نقطے میں سب کچھ ہے۔ یہ ہے انسان کی اوقات۔ ابھی یہ بس ایک کلسٹر میں اوقات ہے۔ یہ مکمل کائنات نہیں بلکہ محض ایک کلسٹر ہے اور اس وسیع و عریض کائنات میں ایسے ایک لاکھ سے زیادہ کلسٹر موجود ہیں، جن میں ہر ایک کے اندر اربوں کہکشائیں اور لاتعداد جہان پوشیدہ ہیں۔ اس حیران کن نظم اور اس ناقابل فہم ترتیب کو دیکھنے کے بعد بھی اسی کلسٹر کے ایک نہایت معمولی سے نقطے پر بسنے والا انسان جس کی حیثیت کائناتی پیمانے پر ایک ذرے سے بھی کم ہے ۔ کیا یہ سب محض اتفاق سے وجود میں آگیا؟

موٹر وے بند رہے گی
24/01/2026

موٹر وے بند رہے گی

24/01/2026

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج شدید کورا پڑا ہے

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim yar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rahim yar khan:

Shortcuts

Share