quratulaeen

quratulaeen اس کے رویئے نے مجھے یہ سکھایا۔ ہر وقت میسر رہنے والا انسان سچ

اور انسان ساری عمر آپس میں لڑتے رہتے ہیں، اور مرنے کے بعد جا کر برابر میں لیٹ جاتے ہیں۔🤫🌸🤞🌿🤍✨
10/08/2026

اور انسان ساری عمر آپس میں لڑتے رہتے ہیں، اور مرنے کے بعد جا کر برابر میں لیٹ جاتے ہیں۔
🤫🌸🤞🌿🤍✨

یہ سب کو لڑکی کی ہر چیز بڑی کیوں چاہیے ہوتی ہے؟ 🫣🙄😜😜
10/08/2026

یہ سب کو لڑکی کی ہر چیز بڑی کیوں چاہیے ہوتی ہے؟ 🫣🙄😜😜

09/08/2026
تُمھیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سےوہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے
09/08/2026

تُمھیں خَبر ہے" تمہاری بے اعتنائی سے
وہ گُل بھی زَرد ہیں جو رونقِ بہار تھے

مجھے دیکھ کر جو اپ کے دل میں پہلا خیال اتا ہے وہ بتاؤ سچ سچ بولنا جھوٹ نہیںبولو بولو بولو
08/08/2026

مجھے دیکھ کر جو اپ کے دل میں پہلا خیال اتا ہے وہ بتاؤ
سچ سچ بولنا جھوٹ نہیں
بولو بولو بولو

"اور خواب وہ نہیں جو سوتے ہوئے دیکھتے ہیں، خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہیں دیتا😊🌸🎉💝✨
08/08/2026

"اور خواب وہ نہیں جو سوتے ہوئے دیکھتے ہیں، خواب وہ ہے جو آپ کو سونے نہیں دیتا
😊🌸🎉💝✨

08/08/2026

سچ سچ بتانا

اور پاکستان زندہ باد تو ہے، لیکن آزادی سے ہم آج بھی بہت دور ہیں۔🔥🖤🌸🇵🇰✨
08/08/2026

اور پاکستان زندہ باد تو ہے، لیکن آزادی سے ہم آج بھی بہت دور ہیں۔
🔥🖤🌸🇵🇰✨

اور یاد رکھیں، جب تک شعور نہ آ جائے، زبان کو صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کریں۔😊🫰✨🌿🌸💝
06/08/2026

اور یاد رکھیں، جب تک شعور نہ آ جائے، زبان کو صرف کھانے پینے کے لیے استعمال کریں۔
😊🫰✨🌿🌸💝

اور کتا جب ہڈی اٹھا لیتا ہے تو اپنی رفتار اس لیے تیز کر دیتا ہے، اُسے لگتا ہے کہ ساری دنیا بھوکی ہے۔😊🫰🌸🎉🐾✨ ゚
06/08/2026

اور کتا جب ہڈی اٹھا لیتا ہے تو اپنی رفتار اس لیے تیز کر دیتا ہے، اُسے لگتا ہے کہ ساری دنیا بھوکی ہے۔
😊🫰🌸🎉🐾✨

Address

رحیم یار خاں
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when quratulaeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category