Fun ki Dunya

Fun ki Dunya یہ پیج صرف فنی ویڈیو کے لئے بنایا گیا ہے تا کہ آپ ان کو د?

15/06/2025

میں نہیں جانا ہسپتال چھڈ کے۔

اماں جی نے ہسپتال سے جانے سے انکار کر دیا۔ ٹی ایچ کیو مریدکے میں ایک بزرگ خاتون نے گھر جانے سے انکار کر دیا۔ ہون اس مسلے دا کوئی حل کڈھو ؟؟؟

07/06/2025

Lol🤣🤣👍

07/06/2025

عید کے پہلے دن پشاور سے دوسرا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ موصول
لوگ آگے قربانی کا جانور پیچھے

لیکن آخر میں پکڑ لیا 😅

07/06/2025

لو جی قربانی سے فرار ہو کر یہ بیل ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم Love Guru دیکھنے سینما جا پہنچا 😂

04/06/2025

معصوم بچہ فجر کےلیےمسجدجارہاتھا۔اچانک کتے اسکےپیچھےلگے،پھروہ پوری قوت سےپکارا:"أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدًا رسول الله"
جیسے ہی اسکے لبوں سےیہ نورانی کلمات نکلے
کتےرک گئے،پلٹےاوراُسےیوں چھوڑ دیاجیسےکوئی محافظ اسکےگردحصار باندھ چکاہو۔
ایمان افروز، سبحان اللہ

29/05/2025

اگر تم نا ملی تو مر جاؤں گا
اور
اگر مل گئی بچوں گا تب بھی نہیں
😂😁🥹

27/05/2025

یہ چیز میرۓ عزیز !

😎



23/05/2025

پبلک سروس میسج۔

جانور گاڑی سے اتارنے سے پہلے ناڑہ ٹائیٹ کرلیا کریں۔۔۔شکریہ🙏🏻



19/05/2025

19/05/2025

الچ میں آ کر بچے جیتی ہوئی بازی ہار گئے
😅😅

19/05/2025

دیدی وہ بیچارہ تو صرف Help کر رہا ہے

14/05/2025

لالچ بری بلا ہے 😂

Address

Chak #114/P Manthar Road R Y Khan
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category