fida h soomro

fida h soomro سنڌ سماچار نيوز فداحسين سومرو رابطو نمبر 03013291081

23/09/2026

ڈیرہ غازی خان( رپورٹ 64 نیوز ایچ ڈی پلس)
شادن لنڈ کی لاوارث بیٹی کی سردار دوست محمد خان کھوسہ سے انصاف کی اپیل

کوئی سردار ساتھ نہیں دے رہا، مظلوم بیٹی کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے فریاد۔

شادن لنڈ (ڈیرہ غازی خان) شادن لنڈ کی ایک لاوارث اور مظلوم بیٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار دوست محمد خان کھوسہ سے انصاف دلوانے کی اپیل کر دی۔
مظلوم بیٹی کے مطابق اس کا باپ بے گناہ اور ناجائز طور پر جیل میں قید ہے جبکہ اس کے بھائی کو تشدد کر کے معذور کر دیا گیا ہے۔ وہ اپنے خاندان کے ساتھ انصاف کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے۔

بیٹی کا کہنا ہے کہ وہ شادن لنڈ کے تمام سرداروں کے پاس انصاف کے لیے گئی لیکن کسی نے بھی اس غریب اور لاوارث خاندان کا ساتھ نہیں دیا۔ بااثر افراد کی وجہ سے ان کی کہیں شنوائی نہیں ہو رہی۔
مظلوم بیٹی نے سردار دوست محمد خان کھوسہ جو کہ ہمیشہ مظلوموں کی آواز بنے ہیں، سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا ذاتی طور پر نوٹس لیں، اس کے باپ کو ناجائز قید سے رہائی دلوائیں اور اس خاندان کو انصاف فراہم کریں۔
اہل علاقہ نے بھی سردار دوست محمد خان کھوسہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس لاوارث بیٹی کی فریاد سنی جائے۔

23/09/2026

رپورٽر فدا حسين سومرو بريڪنگ نيوز ڏھرڪي

23/09/2026

#ميرپورخاص ! مال پڙي ۾ جيب ڪترو شر ٻروچن جي ور چڙھي ويو!!😅✍️ #میرپورخاص #خبریں

23/09/2026

ميرپورماٿيلو گذريل ڏينهن ٿيل مرڻاس برادري جي جيهڙي ۾ ٽي ڄڻا قتل۽ ڏه ماڻهون زخمي ٿيڻ کان پو ڪيهر مرڻاس ڌر جو موقف۔,,,f

23/09/2026

64 نيوز رپورٽر فدا حسين سومرو بريڪنگ نيوز مير پور ماٿيلو

22/09/2026

ڈیرہ غازی خان ایک بہن کی فریاد نام رضیہ سلطانہ ایک بیوہ عورت یتیم بچے پٹواری اور تحصیلدار نے مل کر اس عورت کو در بدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور کر دیا ایک شہید کی بہن کے ساتھ اس طرح ظلم

Address

Daherki
Raharki
223344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fida h soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category