Quetta vlogs

Quetta vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta vlogs, Arts and entertainment, nawa killi last stop, Quetta.

“Rozana zindagi ke real moments 🎬
Simple life • Real vlogs • Positive soch
Follow karein aur support karein 🤝”
“Rozana zindagi ke real moments 🎬
Simple life • Real vlogs • Positive soch
Follow karein aur support karein 🤝”
Quetta life vlogs 🏔️
Food •

Follow me 🥰 گوالمنڈی چوک کے قریب میر احمد خان روڈ اور سریاب کے علاقے میں مختلف دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے، اللہ رحم فر...
29/04/2026

Follow me 🥰
گوالمنڈی چوک کے قریب میر احمد خان روڈ اور سریاب کے علاقے میں مختلف دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے، اللہ رحم فرمائے💔

Follow me 🥰 کوئٹہ کے کس علاقے یا روڈ پر گرین بس سروس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے؟ 🤔
28/04/2026

Follow me 🥰
کوئٹہ کے کس علاقے یا روڈ پر گرین بس سروس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے؟ 🤔

Follow me اس بار پاکستان میں مئی کے مہینے میں 18 دن تو چھٹیوں میں گزر جائیں گے۔- May 1 (Friday) Labor Day- May 2 (Saturd...
27/04/2026

Follow me
اس بار پاکستان میں مئی کے مہینے میں 18 دن تو چھٹیوں میں گزر جائیں گے۔
- May 1 (Friday) Labor Day
- May 2 (Saturday)
- May 3 (Sunday)
- May 8, 9, 10 (Friday, Saturday, Sunday)
- May 15, 16, 17 (Friday, Saturday,
Sunday)
- May 22, 23, 24 (Friday, Saturday, Sunday)
- May 26, 27, 28 (Eid Holidays)
- May 29 (Friday)
- May 30 (Saturday)
- May 31 (Sunday)




Follow me 🥰 کوئٹہ کاسی روڈ  میں مردہ بھیڑوں کے گوشت کی فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتا...
26/04/2026

Follow me 🥰
کوئٹہ کاسی روڈ میں مردہ بھیڑوں کے گوشت کی فروخت کرنے والے گروہ کو پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا

24/04/2026

The beauty of Quetta Balochistan Pakistan Quetta vlogs ♥️

Follow me 🥰 حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعے کے دن دفاتر میں حاضری اور ڈیوٹی ہوگی۔ جمعہ ...
23/04/2026

Follow me 🥰
حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعے کے دن دفاتر میں حاضری اور ڈیوٹی ہوگی۔ جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم ہوگئی

Follow me 🥰 وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام، 45 بار نوکری کے لیے درخواست دینے والے نوجوان کو براہِ راست کال پر ملازمت...
23/04/2026

Follow me 🥰
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام، 45 بار نوکری کے لیے درخواست دینے والے نوجوان کو براہِ راست کال پر ملازمت کی نوید دے دی

کوئٹہ میں رہائش کیلئے سب سے بہترین علاقہ کونسا ہے؟
22/04/2026

کوئٹہ میں رہائش کیلئے سب سے بہترین علاقہ کونسا ہے؟

Follow me 🥰 کوئٹہ میں آٹے کی قیمت 14,000 روپے سے کم ہو کر 10,500 روپے ہو گئی ہے، لہٰذا روٹی کی قیمت 40 روپے سے کم کر کے ...
20/04/2026

Follow me 🥰

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت 14,000 روپے سے کم ہو کر 10,500 روپے ہو گئی ہے، لہٰذا روٹی کی قیمت 40 روپے سے کم کر کے 30 روپے مقرر کی جائے — عوام کا مطالبہ۔

Follow me 🥰
18/04/2026

Follow me 🥰

Follow me 🥰 پیٹرول کی قیمتوں میں جلد بڑی کمی متوقع ہیںآبنائے ہرمز کھلنے کے بعد وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا...
17/04/2026

Follow me 🥰

پیٹرول کی قیمتوں میں جلد بڑی کمی متوقع ہیں
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کے آبنائے ہرمز کمرشل آمد و رفت کیلیے آج کھول دی گئی ہے، ان شاء اللہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی۔

Address

Nawa Killi Last Stop
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share