Mera Quetta

Mera Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera Quetta, Arts and entertainment, nawa killi last stop, Quetta.

“Rozana zindagi ke real moments 🎬
Simple life • Real vlogs • Positive soch
Follow karein aur support karein 🤝”
“Rozana zindagi ke real moments 🎬
Simple life • Real vlogs • Positive soch
Follow karein aur support karein 🤝”
Quetta life vlogs 🏔️
Food •

مستونگ: قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زم...
23/07/2026

مستونگ: قومی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فا*ئرنگ کے نتیجے میں سیشن جج مستونگ عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے گن مین محمد زمان ش*ہید ہوگئے۔
ایس ایچ او کے مطابق، واقعے میں ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

18/07/2026

دعا ہے کہ پھر کبھی ایسا سانحہ نہ ہو۔ بلوچستان پر امن کا سورج طلوع ہو جائے۔ ہم سب صرف امن سے جینا چاہتے ہیں، کچھ اور نہیں۔ 🥺❤️

دعا ہے کہ پھر کبھی ایسا سانحہ نہ ہو۔ بلوچستان پر امن کا سورج طلوع ہو جائے۔ ہم سب صرف امن سے جینا چاہتے ہیں، کچھ اور نہیں...
18/07/2026

دعا ہے کہ پھر کبھی ایسا سانحہ نہ ہو۔ بلوچستان پر امن کا سورج طلوع ہو جائے۔ ہم سب صرف امن سے جینا چاہتے ہیں، کچھ اور نہیں۔ 🥺❤️

کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل، اب "شہدائے زیارت چوک" ہوگامیٹروپولیٹن کارپوریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کوئلہ پھاٹ...
17/07/2026

کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل، اب "شہدائے زیارت چوک" ہوگا
میٹروپولیٹن کارپوریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کوئلہ پھاٹک کا نام تبدیل کرکے "شہدائے زیارت چوک" رکھ دیا ہے۔
یہ فیصلہ سانحہ زیارت کے شہداء کی یاد اور ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

زیارت دھرنے کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ❤️👏🏻ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بات چیت کامیاب رہی۔ کچھ دیر ب...
16/07/2026

زیارت دھرنے کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ❤️👏🏻
ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بات چیت کامیاب رہی۔ کچھ دیر بعد حکومتی وفد دھرنے کے مقام پر جا کر سیاسی جماعتوں کو دستخط شدہ مطالبات کی دستاویزات دے گا۔

🥀🖤
16/07/2026

🥀🖤

13/07/2026

Quetta 😭

کوئٹہ والوں نے آج دل جیت لیا❤️زیارت دھرنے کے شرکاء کے لیے اہلِ کوئٹہ کی جانب سے پانی، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری...
12/07/2026

کوئٹہ والوں نے آج دل جیت لیا❤️
زیارت دھرنے کے شرکاء کے لیے اہلِ کوئٹہ کی جانب سے پانی، کھانے پینے کی اشیاء اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
مشکل وقت میں شہریوں نے جس محبت، ہمدردی، یکجہتی اور مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔ ایسے لمحات اس بات کی یاد دلاتے ہیں کہ آزمائش کی گھڑی میں کوئٹہ کے لوگ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

Address

Nawa Killi Last Stop
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share