Perfection of GooDness

Perfection of GooDness Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Perfection of GooDness, Poet, cantonment, Quetta.

گز رہی ہے کچھ ایسی خیال یار کے ساتھکہ جیسے پھول مہکتا ہوا بہار کے ساتھتو آ بھی جائے تو یہ انتظار ختم نہ ہو    ہمارا ایسا...
15/08/2026

گز رہی ہے کچھ ایسی خیال یار کے ساتھ

کہ جیسے پھول مہکتا ہوا بہار کے ساتھ

تو آ بھی جائے تو یہ انتظار ختم نہ ہو

ہمارا ایسا تعلق ہے انتظار کے ساتھ

poet Ahsan ayaz

15/08/2026
خوف رستا ہے ان آنکھوں سے لہو کی صورت  ہم کسی منظر شاداب کے مارے ہوئے ہیں   جاگ اٹھتی ہے تمنا کبھی مر جاتی ہے  کیا کریں ہ...
15/08/2026

خوف رستا ہے ان آنکھوں سے لہو کی صورت

ہم کسی منظر شاداب کے مارے ہوئے ہیں

جاگ اٹھتی ہے تمنا کبھی مر جاتی ہے

کیا کریں ہم دل بے تاب کے مارے ہوئے ہیں

poet Ahsan ayaz

آنکھ سے روح تلک نم مجھے کھا جائے گاایسا لگتا ہے تیرا غم مجھے کھا جائے گاشعلہ عشق دہکتا رہے گا دل کی صورتیہ اگر ہو گیا مد...
11/08/2026

آنکھ سے روح تلک نم مجھے کھا جائے گا

ایسا لگتا ہے تیرا غم مجھے کھا جائے گا

شعلہ عشق دہکتا رہے گا دل کی صورت

یہ اگر ہو گیا مدھم مجھے کھا جائے گا

poet Ahsan ayaz

آنکھ کے دشت نمو یاب نہیں ہو پائےہم بہاروں میں بھی شاداب نہیں ہو پائےزندگی خواب نوردی میں گزاری ہے مگرہم حقیقت ہی رہے خوا...
08/08/2026

آنکھ کے دشت نمو یاب نہیں ہو پائے

ہم بہاروں میں بھی شاداب نہیں ہو پائے

زندگی خواب نوردی میں گزاری ہے مگر

ہم حقیقت ہی رہے خواب نہیں ہو پائے

poet Ahsan ayaz

درد سے ہی شفا ملی مجھ کو      وگرنہ دعا کون دیتا ہے poet Ahsan ayaz
08/08/2026

درد سے ہی شفا ملی مجھ کو
وگرنہ دعا کون دیتا ہے
poet Ahsan ayaz

جان شبِ ساکن کو تیرى نیاز ہےسحرِ سُرت بھى کہتى ہے تُو بے نیاز ہے Poet Ahsan Ayaz Alvi
01/01/2026

جان شبِ ساکن کو تیرى نیاز ہے
سحرِ سُرت بھى کہتى ہے تُو بے نیاز ہے

Poet Ahsan Ayaz Alvi

Address

Cantonment
Quetta
96100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfection of GooDness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category