Hum Baloچistan

Hum Baloچistan The Truth

03/06/2026

بی ایل اے (بیروزگار لبریشن آرمی) فائلز 😂
゚viralシ

25/05/2026

بی ایل اے کا دہشت گرد خودکش حملے میں جہنم واصل ہو کر 'لاپتہ افراد' کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پردہ چاک کر گیا۔ نام نہاد تنظیمیں جسے 'لاپتہ' قرار دے کر ریاست پر الزام لگا رہی تھیں، وہ دراصل ایسا مکروہ درندہ تھا جسے اس کے اپنے والدین بھی ویڈیو پیغام کے ذریعے سرعام عاق کر چکے تھے۔
゚viralシ

09/05/2026

گزشتہ سال 8 اور 9 مئی کی شب بھارتی دراندازی پر، پاکستان نے دشمن کو ناکوں چنے چبوا کر شجاعت کی لازوال تاریخ رقم کی۔ اسی فتح کی یاد میں، آج ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی 'معرکہِ حق' کا شاندار جشن منایا جا رہا ہے۔ پولو گراؤنڈ کوئٹہ میں شائقین کے ولولے اور فنکاروں کی پرفارمنس نے سماں باندھ دیا ہے۔
゚viralシ

02/05/2026

سورمچاروں کی گشت کی نفری کی اصل فوٹیج سامنے آ گئی گشت پر نکلے ہیں، اور اب تک فیصلہ نہیں کر پائے کہ گشت ادھر کرنا ہے یا جہنم میں،
゚viralシ

30/04/2026

ماہرنگ بلوچ بی ایل اے کی آلہ کار ہے جو انسانی حقوق کا لبادہ اوڑھ کر دہشت گردوں کی معاونت کرتی ہے۔ بی ایل اے سوشل میڈیا پر اپنی کامیابیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہے، مگر حقیقت میں سیکیورٹی فورسز نے انہیں شدید نقصان پہنچایا ہے اور یہ گنتی کے رہ گئے ہیں، جن کا صفایا بھی عنقریب ہے۔

Baloch Yakjehti Committee

゚viralシ ゚

27/04/2026

پیشِ خدمت ہے آپ کی پسندیدہ "بلوچستان فائلز"
ایپیسوڈ 5 کا پرومو۔

آپ شائقین کی بھرپور خواہش پر آج شام 5 بجے ہم پیش کر رہے ہیں ایک زبردست ویڈیو، جس میں فتنہ الہندوستان اور اس کے مہروں کا ہندوستانی اشاروں پر جعفر ایکسپریس پر حملے کا عکس دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو ٹھوس حقائق پر مبنی ہے جو ان کے اصل کردار کو واضح کرتی ہے۔

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں.
لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!

゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚

24/04/2026

ہندوستانی جارحیت کے جواب میں پاکستانی افواج کی شاندار کامیابی پر پیشِ خدمت ہے ایک دلچسپ لیگو کارٹون۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے بہادر سپوتوں نے دشمن کی سازش کو ناکام بنا کر اسے ایسا سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید ایسی باوقار اور شعور بیدار کرنے والی ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں، ویڈیو کو شیئر کریں اور لائک کرنا نہ بھولیں۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum Baloچistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share