06/08/2026
ہم جلد ایک پشتون قبائلی جرگہ بولائنگے ہم اور برداشت نہیں کرینگے کب تک ہم جنازے اٹھاتے رہنگے ہم قبائل کا ایک جرگہ بلائیں جس میں تمام پشتون قیادت بیٹھے اور اس مسئلے پر سوچ و بچار کریں۔
مولانا فضل الرحمان