Exploring Baluchistan

Exploring Baluchistan To uplift the potential of Balochistan and highlight its hidden treasure.

پشاور میں پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹوور دا پشاور کی جانب سے پہلی بار نائٹ ٹورازم کا انعقاد کیا جا رہا...
28/03/2024

پشاور میں پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹوور دا پشاور کی جانب سے پہلی بار نائٹ ٹورازم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو کہ سیاحوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے، اس ایونٹ میں عوام کو پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔

نائٹ ٹورازم کے آغاز سے خیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی، خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے تاریخی ورثے کی حفاظت کیلئے قصہ خوانی بازار کی تزئین و آرائش کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

پاک فوج خیبر پختونخوا کے تاریخی مقامات کی دوبارہ تزئین و آرائش کے حوالے خیبر ٹریل کے متعدد مقامات پر کام شروع کر چکی ہے جس میں مشن ہسپتال چیپل، علی مسجد فورٹ وغیرہ شامل ہے، پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات کی بقا اور ان کی سیاحت کے حوالے سے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں۔

Nominated to participate in the Best diplomats conference in 🇲🇾 Malaysia Kuala Lumpur
03/03/2024

Nominated to participate in the Best diplomats conference in 🇲🇾 Malaysia Kuala Lumpur

زیارت۔ گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی لاش کو ضلعی انتظامیہ نے نکال لیا ۔ڈپٹی کمشنر زیارت وقار خورشید عالم کے ہد...
18/07/2021

زیارت۔ گزشتہ روز سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی لاش کو ضلعی انتظامیہ نے نکال لیا ۔
ڈپٹی کمشنر زیارت وقار خورشید عالم کے ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ، تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ ،و لیویز عملے نے سرچ آپریشن کرکے لاش کو پیچی ڈیم سے نکال کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

08/03/2021
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
06/03/2021

وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء

 👇👇👇بھائی اور بہنوں یہ سافٹویر 29 mb کا ہے اور پلیز اسے انسٹال کر لیں اور روز ہاف منٹ کے لیے کھولیں اور کچھ بھی نہ کریں ...
25/02/2021

👇👇👇

بھائی اور بہنوں یہ سافٹویر 29 mb کا ہے اور پلیز اسے انسٹال کر لیں اور روز ہاف منٹ کے لیے کھولیں اور کچھ بھی نہ کریں . کریپٹو کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت 36250 ڈالر ہے مطلب کہ پاکستانی 58 لاکھ روپے کے برابر یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ
اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو
اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے پہلے آپ Invitation code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔
Invitation code "Mustkhan123 "
جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک اپریل میں اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔
لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیے۔
تو اب ذرا سوچیں کہ اگر ایک پائی کی قیمت 5 ڈالر لگائی گئی اور اگر آپ کے پاس صرف 500 پائی ہوں تو تو آپ کتنا سرمایہ حاصل کرسکتے ہیں صرف صبر کی بنیاد پر
500 x 5 = 2500 : یعنی کہ 2500 ڈالر
یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتے ہیں صبر کے ساتھ صرف 4 ماہ میں وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے
نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار دیکھنے کا دھوکہ، اور نہ ہی اپنے نیچے ٹیم بنانے کا فراڈ.
فیصلہ آپکا، فائدہ آپکا
Invitation Code
Mustkhan123

18/02/2021

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

04/01/2021

18 جنوری کو میٹرک اور Fsc کے کلاسز شروع ہونگے۔
25 جنوری سے میڈل اور پرائمری کلاسز شروع ہونگے۔
جبکہ ایکم فروی سے یونیورسٹیز کھول دیے جائےگے۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود۔

Plz subscribe
30/12/2020

Plz subscribe

My page's Intro self-made

ایک جوڑا ریسٹورنٹ سے نِصف شب گھر پُہنچا تو گیس کی بُو پھیلی ھوئی محسوس کی ، میاں باورچی خانے میں گیا جہاں زیادہ بُو کا ا...
28/12/2020

ایک جوڑا ریسٹورنٹ سے نِصف شب گھر پُہنچا تو گیس کی بُو پھیلی ھوئی محسوس کی ، میاں باورچی خانے میں گیا جہاں زیادہ بُو کا احساس ھوا ، لاشعوری طور پر اُس کا ھاتھ لائٹ کے بٹن پر گیا جِسے دباتے ھی ایک زوردار دھماکہ ھو گیا ، وہ شخص موقع پر ھی جاں بحق ھو گیا جبکہ اسپتال میں زیرِ علاج اُسکی بیوی کی حالت اِنتہائی تشویشناک بتائی جاتی ھے ، گھریلو فرنیچر اور دیگر اشیاء دو سو میٹر تک بکھری پڑی تھیں جو یہ بتا رھی تھیں کہ دھماکہ کسی بم جیسا طاقتور تھا..

اِس المناک حادثے سے ھمیں یہ سبق مِلتا ھے کہ..
جب گیس کی بُو کا احساس ھو فورا لیکن آرام سے کھڑکیاں دروازے کھول دیں ، ماچس کی تِیلی یا لائٹر مطلق نہ جلائیں اور نہ ایگزاسٹ فین چلائیں ، ریفریجریٹر کا دروازہ بھی تب تک ھرگز نہ کھولیں جب تک گیس کی بُو غائب نہ ھو جائے..

از راہِ کرم اِن ھدایات کو صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ دوسروں کو بھی آگاہ کریں ، اللہ تعالیٰ آپکو اِسکا اجر عطاء کرے گا ، اِن شاءاللہ.

صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا۔

Address

Airport Raod
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03318467272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exploring Baluchistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Exploring Baluchistan:

Share

Category